SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ولادیمیر پوتن

  • ایران کے صدر تاجیکستان اور روس کے دورے کے لئے روانہ

    ایران کے صدر تاجیکستان اور روس کے دورے کے لئے روانہ

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷

    ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران سے تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کے لئے روانہ ہوگئے۔

  • مغربی ممالک کے سازشی منصوبوں سے روسی وزیر خارجہ نے اٹھایا پردہ

    مغربی ممالک کے سازشی منصوبوں سے روسی وزیر خارجہ نے اٹھایا پردہ

    Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع اسٹریٹجک معاہدہ جس پر روس و ایران کے صدر ولادیمیر پوتین اور ڈاکٹر مسعود پزشکیان جمعہ 17 جنوری 2025 کو ماسکو میں دستخط کریں گے، کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد دونوں ممالک کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔

  •  روس اور یوکرین کے مابین مذاکرات ؟

    روس اور یوکرین کے مابین مذاکرات ؟

    Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹

    روس کے صدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ یوکرین ختم کرنے کا خواہاں ہے۔

  • روس کے نائب وزیر اعظم نے صدر پزشکیان کی ملاقات، پوتین کا ملا خاص پیغام، ماسکو دورے سے قبل معاہدوں کی تیاریاں

    روس کے نائب وزیر اعظم نے صدر پزشکیان کی ملاقات، پوتین کا ملا خاص پیغام، ماسکو دورے سے قبل معاہدوں کی تیاریاں

    Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۲

    صدر ایران نے روس کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کی توسیع اور شمال جنوب اسٹریٹجک راہداری کی تکمیل کے عمل کو تیز کرنے کے بارے میں کہا کہ اس راہداری کو مکمل کرنے کے لیے ہماری حکومت پر عزم ہے۔

  • امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا

    امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا

    Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴

    امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر لانگ رینج میزائل سے حملہ کرنے کی اجازت دے دی۔

  • ایران اور روس کے سربراہان مملکت کی ملاقات

    ایران اور روس کے سربراہان مملکت کی ملاقات

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲

    صدر پزشکیان نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • یوکرین ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے تو روس مناسب کارروائی کرے گا، پوتین

    یوکرین ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے تو روس مناسب کارروائی کرے گا، پوتین

    Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۴

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین نے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو روس مناسب کارروائی کرے گا۔

  • ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، اہم دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر بات چیت + ویڈیو

    ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، اہم دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر بات چیت + ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرمسعود پزشکیان نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں فروغ پر تاکیدکےساتھ کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہمارے تعلقات دوستانہ اور اسٹریٹیجک ہیں۔

  • روس: امید ہے ایران کے حملے سے اسرائيل کی آنکھ کھل جائے گی

    روس: امید ہے ایران کے حملے سے اسرائيل کی آنکھ کھل جائے گی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱

    روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائيل نے بہت سی ریڈ لائنیں پار کر لی ہیں۔

  • روس: سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے: پیوٹن

    روس: سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے: پیوٹن

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷

    روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کےخلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • ٹرمپ نے اپنے جرم کا خود ہی اعتراف کر لیا، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی: قالیباف
    ٹرمپ نے اپنے جرم کا خود ہی اعتراف کر لیا، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی: قالیباف
    ۱ hour ago
  • اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے! آخر اس کی کیا ہے وجہ؟
  • بنگلادیش میں سخت کئے گئے سیکورٹی انتظامات
  • یومِ اقبال پر صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا خراجِ عقیدت
  • موجودہ حالات میں امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں: عراقچی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS