-
روس اور چین نے کئے اسٹریٹیجک شراکت داری کی دستاویزات پر دستخط
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲روس اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کی دستاویزات پر دستخط ہوگئے-
-
پوتن کا بیان، روس کی جیت میں کوئی شک نہيں
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ روس کی جیت اور کامیابی میں کوئی شک نہیں ہے ۔
-
یوکرین کے لئے امریکی فوجی امداد پر روس کا دلچسپ تبصرہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین کے لئے اس کی فوجی امداد جنگ کے نتائج کو تبدیل نہیں کرسکتی۔
-
خلاء میں ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ خلاء میں ایٹمی ہتھیار تعینات نہ کرنے کے بارے میں امریکہ کی پیش کردہ قرارداد بین الاقوامی معاہدوں کے قانونی دائرے سے خارج تھی اسی لئے ماسکو نے اسے ویٹو کردیا ہے۔
-
برطانیہ نے اپنے دفاعی بجٹ میں کتنا اور کیوں اضافہ کیا؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸برطانوی وزیراعظم نے بین الاقوامی خطرات بڑھنے اور دنیا کے سرد جنگ سے زیادہ خطرناک ہو جانے کا دعوی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کے دفاعی بجٹ میں پچھتر ارب پونڈ کا اضافہ کر رہے ہيں۔
-
ایران کا جواب، جارح کے لئے بہترین تنبیہ تھا: روسی صدر
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۳ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے ٹیلیفونک گفتگو میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان اور روس میں قربتیں
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
یوکرین کے صدر نے روس کے مقابلے میں پسپائی اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ اگر کی ایف کو امریکی امداد نہ پہنچی تو اس ملک کی فوج روس کے مقابلے میں پسپائی پر مجبور ہوجائے گی۔
-
کیا روس نیٹو سے جنگ نہیں چاہتا ؟
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ یہ دعوی بے بنیاد ہے کہ وہ نیٹو سے جنگ کرنا چاہتے ہيں۔
-
روس نے مغرب کے ساتھ کس بات کے پیش نظرمذاکرات کیلئے آمادگی کا اعلان کیا؟
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو مغرب کے ساتھ حق و صداقت نیز حقائق پر مبنی سنجیدہ گفتگو کے لئے آمادہ ہے۔