-
آئی اےای اے کے سربراه کا دوره تہران
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کے سربراہ گروسی کا دورہ ایران
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے آج تہران میں ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ڈائریکٹرمحمد اسلامی سے ملاقات کی جس کے بعد دونوں نے مشترکہ پریس کا نفرنس کو بھی خطاب کیا ۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر تہران میں، جوہری مسئلے پر تبادلہ خیال
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۶بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی آج تہران پہنچ گئے۔
-
مغربی فریق ہماری ریڈ لائن تسلیم کر لے تو حتمی معاہدے کا اعلان ہو جائے گا: ایران
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا میں وزرائے خارجہ کی موجودگی اور حتمی سمجھوتے کے اعلان کا انحصار، موثر اقتصادی ضمانت دینے سمیت اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلان کردہ ریڈلائن کی پابندی کرنے پر ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے تعلق سے مغرب کی جلدبازی پر ایران کا رد عمل
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے اور ابتدائی اچھی خبر اچھے معاہدے کی جگہ نہیں لیتی۔
-
سفارتکاری کے موقع سے فائدہ نہ اٹھایا تو امریکا کو اپنی شکست کا احساس ہوگا، ایران
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات اگر کسی اچھے سمجھوتے پر منتج نہیں ہوئے تو یقینا امریکہ کی موجودہ حکومت کو اس بات کا عنقریب احساس ہو جائے گا کہ سفارتکاری کے موقع سے فائدہ نہ اٹھانے کی وجہ سے اسے شکست ہوئی
-
پابندیوں کے خاتمے پر ہی نہیں بلکہ انہیں غیر مؤثر بنانے پر بھی خوب کام ہوا ہے: شمخانی
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ تہران نے پابندیوں کا خاتمہ کرانے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ ان پابندیوں کو بے اثر بنانے کے ذرائع پر بھرپور توجہ مرکوز رکھی ہے۔
-
ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹ایرانی فضائیہ کے کمانڈر نے اپنے دورہ پاکستان کے چوتھے روز، پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا سے ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات میں باہمی تعاون بڑھانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیاگیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران، ہمیشہ امریکہ کا منتظر نہیں رہ سکتا: ترجمان وزارت خارجہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ سمجھوتے کے لئے تیار ضرور ہے لیکن تاابد انتظار نہیں کرے گا۔
-
ایران اپنی ریڈ لائینوں سے پیچهے نہیں ہٹے گا
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲سحر نیوز رپورٹ