-
پاکستان میں شیعہ سنی انتشار کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا: عمران خان
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷پاکستان کے وزیر اعظم نے اس ملک میں مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی سازش سے پردہ اٹھایا۔
-
پاکستان میں فرقہ واریت پر سیاسی و مذھبی جماعتوں کا رد عمل
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں نے اس ملک میں فرقہ واریت کے واقعات کو سوچی سمجھی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
فرقہ واریت پھیلانے والوں کو مذہبی ہم آہنگی سے شکست دیں گے: علامہ جعفری
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴کوہاٹ میں دہشتگردوں نے ٹارگٹ کلنگ کی ایک واردات میں قیصر عباس نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔
-
پاکستان میں شیعہ ڈاکٹر کے قتل کی مذمت
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۶پاکستان کی مذہبی جماعتوں نے شیعہ ڈاکٹر کے قتل کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
-
حکومت پاکستان پر مختلف جماعتوں کی تنقید
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے میں حکومت اسلام آباد کی ناتوانی پر پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے کڑی تنقید کی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - نیوزیلینڈ: مساجد میں مسلمانوں کا قتل عام
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۰نشرہونے کی تاریخ 15/ 03/ 2019
-
نیوزیلینڈ میں مساجد پردہشتگردانہ حملہ شہر کرائسٹ چرچ کے حالات بحرانی
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
نیوزیلینڈ کے بعد اب لندن میں ہوا حملہ ۔ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷اس بار تین اسلام مخالف نسل پرست اسلام کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے بیچ و بیچ وایٹ چیپل علاقے میں چاقو ہتھوڑی جیسے اوزاروں سے نمازیوں پر حملہ آور ہوئے۔یہ برطانوی دہشتگرد حملہ کرنے کے بعد پولیس کے آنے سے قبل بھاگ نکلے۔
-
نماز جمعہ کے دوران مسلمانوں کا قتل عام ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳نیوزیلینڈ کی دو مساجد پر ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے میں کم از کم 40 نمازی شہید اور پچاس زخمی ہو گئے۔ رشاٹوڈے نے شہدا کی تعداد 49 بتائی ہے۔دہشتگرد نے اپنے پورے حملے کی لائیو ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
-
نیوزی لینڈ میں دہشت گردی، پچاس نمازی شہید
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰نیوزیلینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے مضافات میں دو مساجد میں دہشت گردانہ حملے میں پچاس افراد شہید ہو گئے۔