نیوزیلینڈ کے بعد اب لندن میں ہوا حملہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i345876-نیوزیلینڈ_کے_بعد_اب_لندن_میں_ہوا_حملہ_ویڈیو
اس بار تین اسلام مخالف نسل پرست اسلام کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے بیچ و بیچ وایٹ چیپل علاقے میں چاقو ہتھوڑی جیسے اوزاروں سے نمازیوں پر حملہ آور ہوئے۔یہ برطانوی دہشتگرد حملہ کرنے کے بعد پولیس کے آنے سے قبل بھاگ نکلے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ Asia/Tehran