-
ٹرمپ کے سابق مشیر کی بایڈن حکومت کو دھمکی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶ٹرمپ کے سابق مشیر نے بایڈن حکومت کو گرانے کی بات کہی ہے۔
-
ٹرمپ کا بیان، امریکا اندر سے ختم ہو رہا ہے
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن حکومت کی پالیسیوں کی تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکا اندر سے ختم ہو رہا ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کا فاتحہ پڑھ دیا+ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔
-
جان بولٹن کا بیان، ٹرمپ اور بائیڈن نے بہت بڑی غلطی کی
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴امریکا کے قومی سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں بہت سی غلطیاں کی ہیں لیکن سب سے بڑی غلطی ٹرمپ اور بائیڈن نے کی۔
-
ایران، چین اور روس، امریکا کو ذلیل کرتے جا رہے ہیں: ٹرمپ + ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۳امریکا کے سابق صدر نے اپنی ایک انتخاباتی مہم میں کہا کہ ایران، چین اور روس، عالمی محاذ پر امریکا کو ذلیل کرتے جا رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی ساری پابندیاں ایٹمی معاہدے کے خلاف ہیں اور انھیں ختم ہونا چاہیے: ظریف
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جتنی بھی پابندیاں لگائیں وہ ایٹمی معاہدے کے خلاف ہیں اور انھیں ختم ہونا چاہیے۔
-
آئي سی سی کے عہدیداروں پر ٹرمپ کے زمانے میں لگائي گئي پابندیاں بائیڈن نے ختم کر دیں
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۵بائيڈن حکومت نے کہا ہے کہ اس نے ٹرمپ کے دور صدارت میں عالمی فوجداری عدالت کے عہدیداروں کے خلاف لگائي گئي پابندیوں کو ختم کر دیا ہے۔
-
امریکہ کے لیے پابندیوں کی لت سے نجات پانے کا بہترین وقت ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو خبردار کیا کہ وہ تہران کے خلاف غیر قانونی پابندیوں کو ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنےسے باز رہے۔
-
امریکی کانگریس میں بم رکھنے والے کا پتہ چل گیا+ ویڈیو
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴امریکا کی خفیہ سیکورٹی ایجنسی نے کیپیٹل ہل میں بم رکھنے والے مشکوک شخص کا نیا ویڈیو جاری کر دیا۔
-
ٹرمپ کی دیوانگی کا ڈنمارک میں شہرہ+ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳پوری دنیا میں ایڈورٹائزمینٹ کے لئے کمپنیاں الگ الگ طریقے اپناتی ہیں لیکن اس بار ڈنمارک کی ایک کمپنی نے ٹرمپ کو ہی اپنے ایڈ کے لئے منتخب کیا۔