SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ٹرمپ

  • امریکہ میں کورونا کے ساتھ  بےکاری کا بحران، عوام پریشان

    امریکہ میں کورونا کے ساتھ بےکاری کا بحران، عوام پریشان

    May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴

    امریکی وزارت محنت کشاں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکہ کی تمام 50 ریاستوں میں بےکاری کی شرح بڑھ گئی ہے۔

  • ٹرمپ ملک کے لئے بڑا خطرہ، امریکی تجزیہ نگار

    ٹرمپ ملک کے لئے بڑا خطرہ، امریکی تجزیہ نگار

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴

    امریکا کے مشہور تجزیہ نگار تھامس فریڈمین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے کورونا وبا کو بہت ہی خراب طریقے سے ڈیل کیا ہے۔ 

  • امریکا، مائیک پینس کی سکریٹری کورونا میں مبتلا

    امریکا، مائیک پینس کی سکریٹری کورونا میں مبتلا

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳

    امریکا کے نائب صدر مائیک پینس کی پریس سکریٹری کورونا پازیٹیو پائی گئی ہیں۔

  • وہ پانچ باتیں جن کی وجہ سے ٹرمپ ایران پر حملے کی ہمت نہیں کر سکتے

    وہ پانچ باتیں جن کی وجہ سے ٹرمپ ایران پر حملے کی ہمت نہیں کر سکتے

    May ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے اس بل کو ویٹو کر دیا ہے جس کے ذریعے ایران پر حملہ کرنے کے ان کے حق کو سلب کر لیا گیا تھا۔

  • کورونا کے پھیلاؤ نے ثابت کر دیا کہ میں صحیح تھا: ٹرمپ کی ایک اور لن ترانی

    کورونا کے پھیلاؤ نے ثابت کر دیا کہ میں صحیح تھا: ٹرمپ کی ایک اور لن ترانی

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷

    امریکا کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ نے امریکیوں کو ایک ہی چیز سکھائي ہے اور وہ یہ کہ میں صحیح تھا۔

  • کورونا اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیاری ۔ کارٹون

    کورونا اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیاری ۔ کارٹون

    May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳

    کورونا اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیاری.

  • امریکی وزارت خارجہ نے ہندوستانی وزیر اعظم کے ٹویٹر ہینڈل کو ان فالو کر دیا

    امریکی وزارت خارجہ نے ہندوستانی وزیر اعظم کے ٹویٹر ہینڈل کو ان فالو کر دیا

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴

    امریکی وزارت خارجہ نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو اچانک ان فالو کرکے سنسنی پھیلا دی۔

  • امریکہ خلیج فارس کو خلیح نیویارک نہ سمجھے، صدر مملکت کا انتباہ

    امریکہ خلیج فارس کو خلیح نیویارک نہ سمجھے، صدر مملکت کا انتباہ

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے خلیج فارس کو ایرانی قوم سے مربوط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ یہ خلیج فارس ہے کوئی خلیج نیویارک یا خلیج واشنگٹن نہیں۔

  • سعودی ولیعہد امریکی نظریات کو نافذ کرنے کے درپے

    سعودی ولیعہد امریکی نظریات کو نافذ کرنے کے درپے

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳

    سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان جو ایک منہ زور حاکم اور اپنے عوام پرامریکی نظریات کو مسلط کر رہے ہیں، سعودی عرب میں مغربی کلچر کو فروغ دینے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔

  • کورونا کا خطرہ اور امریکی عوام کی بے توجہی+ ویڈیو

    کورونا کا خطرہ اور امریکی عوام کی بے توجہی+ ویڈیو

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶

    امریکی ریاست سان فرانسسکو میں جیسے ہی لاک ڈوان میں تھوڑی نرمی کی گئی، امریکی عوام پارکوں میں گھومنے نکل پڑے۔

Show More

خاص خبریں

  • جلالپور پیروالا میں المناک حادثہ، سیلابی پانی نے تین افراد کی جان لے لی
    جلالپور پیروالا میں المناک حادثہ، سیلابی پانی نے تین افراد کی جان لے لی
    ۵۸ minutes ago
  • اسرائیلی جارحیت میں ایک دن میں 87 فلسطینی شہید
  • آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کردیا جائے گا: ایران کی اعلی قومی سلامتی کا باضابطہ بیان جاری
  • Video | پہلا بلیٹن، ہفتہ 21 ستمبر
  • صدر ایران : رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت میں یقین کے ساتھ بدخواہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS