-
امریکی ایوان نمائندگان کا مائیک پمپئو کے نام خط
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے صیہونی بستیوں کو قانونی قرار دیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم اورامریکی صدرکی ٹیلی فونک گفتگو
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
-
ٹرمپ نے تین جنگی مجرموں کو معافی دے دی
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قتل اور جنگی جرائم کے الزام میں قید چند سابق امریکی فوجیوں کی سزا کو معاف کردیا ہے۔
-
شام میں پھر اپنی فوجی موجودگی مضبوط کرنے کی کوشش میں امریکا؟ (دوسرا حصہ)
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۴ٹرمپ کو در اصل یہ خوف نہیں ہے کہ تیل اور گیس کے ذخائر داعش کے ہاتھ لگ سکتے ہیں بلکہ انہیں یہ خوف ہے کہ یہ ذخائرشامی حکومت کو واپس مل سکتے ہیں۔ یہاں سے ساڑھے تین لاکھ بیرل تیل روزانہ نکلتا ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات کے لئے ایوان نمائندگان کا اجلاس آئندہ ہفتے
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷امریکی صدر نے ایک بار پھر ملک کے میڈیا پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ دوسری طرف ایوان نمائندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ نے اطلاع دی ہے کہ ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات کے لئے ایوان نمائندگان کا اجلاس آئندہ ہفتے شروع ہوجائے گا۔
-
میرا مواخذہ امریکی معیشت کو لے ڈوبے گا، ٹرمپ کی دھمکی
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰امریکی صدر نے ایوان نمائندگان میں اپنے مواخذے کےعمل کی منظوری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو شیئرمارکیٹ اس طرح ڈھیر ہو جائے گی جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں۔
-
ایران اور مزاحمتی گروہوں کے خلاف امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کی نئی پابندیاں
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی میں دن بہ دن شدت آنا، زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کے دائرے میں ہے اور اسی سلسلے میں اس کی کوشش ہے کہ علاقے میں اپنے اتحادیوں کے ہمراہ، مزاحمتی گروہوں کے خلاف بھی پابندیاں عائد کرے-
-
ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کا ڈرامہ، شام کے تیل کی بندر بانٹ، امریکا کی تکراری اسکرپٹ +کارٹون
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کا اسکرپٹ کو اچھا تیار کیا لیکن کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے۔
-
دہشتگرد داعش کا سرغنہ امریکی کٹھ پتلی : ایران
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکی کٹھ پتلی ابوبکر البغدادی اب امریکہ کیلئے بے کار ہو گیا تھا۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کی ہر چال ہوئی ناکام تو انہوں نے اٹھایا نیا قدم (دوسرا حصہ)
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶مجموعی طور پر یہاں یہ کہا جا سکتا ہے کہ پابندیوں کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی دم توڑ چکی ہے اور وہ اس طرح سے ایران کو سر تسلیم خم کرانے میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔