-
ٹرمپ دور حاضر کا ہٹلر ۔ کارٹون
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴عالم سیاست میں ایک اور ہٹلر پیدا ہوا جسے بعض لوگ ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے جانتے ہیں۔
-
ٹرمپ اور اعلی امریکی عہدیداروں میں ٹھن گئی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۴سیاسی معاملات میں وائٹ ہاوس اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اختلافات کے نتیجے میں اعلی امریکی عہدیداروں اور مشیروں کی صدر ٹرمپ کے ساتھ ناراضگی میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ روابط کے فروغ پرتاکید
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰پاکستان کے سیاستدانوں نے ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
احتجاج کے طور پر امریکا سے مذاکرات معطل کئے، پاکستانی وزیرخارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ احتجاج کے باعث امریکا سے مذاکرات معطل کئے ہیں۔
-
وزیراعلی شہباز شریف کی امریکی صدر کے بیان پر شدید تنقید
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۲پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلی شہباز نے امریکی صدر ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب امریکا سے کہنے کا وقت آگیا ہے کہ ہمیں اس کی امداد نہیں چاہئے
-
پاکستان میں امریکہ مخالف مظاہرے
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹پاکستان میں ہزاروں لوگوں نے اپنے ملک کے خلاف امریکہ کی جارحانہ پالیسیوں کی مذمت میں اسلام آباد اور دیگر شہروں میں مظاہرے کیے
-
ٹرمپ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں،جیمز کلیپر
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۵امریکہ کی نیشنل انٹیلی جینس کے سابق سربراہ جیمز کلیپر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قومی سلامتی کے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
یہ ٹرمپ کے کِھلائے ہوئے گُل ہیں! ۔ تصاویر
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴ٹرمپ کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے نتیجہ میں امریکہ کی ورجینیا ریاست میں عوام کے درمیان زبردست خونی تصادم ہوا جس میں متعدد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ٹرمپ کی اندھی حمایت پر برطانوی اپوزیشن کا انتباہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۷جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کے بعد برطانوی اپوزیشن نے حکومت پر امریکی صدر کی اندھی حمایت کا الزام لگایا ہے
-
شمالی کوریا کے بعد وینیزویلا کو بھی امریکہ کی دھمکی
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے بعد وینیزویلا کو بھی حملے کی دھمکی دی ہے۔