-
ٹرمپ کی جانب سے اوباما ہیلتھ کیئر پروگرام کو بند کرنے پر تاکید
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوباما ہیلتھ کیئر پروگرام کو بڑا جھوٹ قرار د یتے ہو ئے کہا ہے کہ اس پروگرام کی حمایت کرنے والے امریکیوں کونقصان پہنچا رہے ہیں، پروگرام لازمی بند کریں گے۔
-
امریکی سینٹ میں ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۳امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ اراکین کی مخالفت کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا طبی نظام سے متعلق بل شکست سے دوچار ہو گیا۔
-
ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک پیش
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸دو روسی وکیلوں کے ساتھ رابطوں کے انکشاف کے بعد امریکی صدر کے مواخذے کی تحریک ایوان نمائندگان میں پیش کردی گئی ہے۔
-
امریکی مسلمانوں کی جانب سے نئے ٹرمپ آرڈر کی مذمت
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۳امریکہ کے مسلم رہنماؤں نے مسلمانوں کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت گیر اور انتہا پسندانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
عدالتی فیصلہ، ٹرمپ کی عارضی کامیابی
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے سفری پابندیوں کی جزوی طور پر بحالی کے فیصلے کو اپنی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۳پیرس سمجھوتے سے واشنگٹن کے نکل جانے پر مبنی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر امریکا کے مختلف شہروں میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے گئے ہیں۔
-
امریکی سازش بے نقاب
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷سعودی عرب کی جانب سے قطر کو تنہا کرنے کے لئے امریکی سازش بے نقاب ہوگئی ہے۔
-
ٹرمپ ٹاور کے سامنے مسلمانوں کا افطار اور احتجاج
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۴دسیوں مسلمانوں اور اسلام پسندوں نے نیویارک کے ٹرمپ ٹاور کے سامنے افطاری کرکے امریکی صدر کی اسلاموفوبیا پالیسی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
امریکہ: سفری پابندیوں سے متعلق اپیل کورٹ کا ٹرمپ کے خلاف فیصلہ
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷امریکہ کی وفاقی اپیل کورٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھے اسلامی ممالک ایران، لیبیا، سومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی اپیل خارج کر دی۔
-
ٹرمپ کے دورے کا مقصد مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷ایران کے اہل سنت عالم دین نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کا مقصد امریکی مفادات کا تحفظ ، مہلک ہتھیاروں کی فروخت، مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا اور فلسطینی سرزمین پر قابض جابر صیہونی حکمرانوں کی حمایت کرنا تھا۔