-
لاس اینجلس میں لگی آگ کی تصویریں غزہ میں تباہ شدہ گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد دلاتی ہیں!
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے اسٹریٹجک معاون نے کہا ہے کہ کیلیفورنیا کی تلخ تصویریں غزہ میں تباہ شدہ گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد تازہ کرتی ہیں۔
-
ایلون مسک بھی امریکہ کے ساتھ شامل ہوں گے جاسوسی میں
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵خبر رساں ادارے روئٹرز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ایکس سوشل نیٹ ورک (سابقہ ٹویٹر) کے مالک ایلون مسک امریکی قومی سلامتی کے اداروں کے لیے سیکڑوں جاسوس سیٹلائٹس بنا رہے ہیں۔
-
ٹوئٹر پر امریکی صدر کی تنقید
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوئٹر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی ہے جو پوری دنیا میں جھوٹ پھیلاتی ہے۔
-
ٹوئیٹر نے رہبر انقلاب اسلامی کا اکاؤنٹ کیوں بند کیا؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷ایک جانب امریکی خفیہ ادارے، شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ، سابق صدر ٹرمپ اور ان کے دیگر ساتھیوں کی حفاظت کے حوالے سے پریشان ہیں تو دوسری جانب ٹوئیٹر نے، شہید قاسم سلیمانی کے انتقام پر مبنی اینیمیشن فلم کی نمائش پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیج ہمیشہ کے لیے بندکردیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱ہنوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔
-
ٹوئٹر کی آزادی اظہار رائے مخالف پالیسی پھر عیاں ہوئی!
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی برطانوی اور امریکی کورونا وائرس ویکسین سے متعلق ٹوئیٹ کو ڈیلیٹ کر دیا۔
-
امریکی صدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کر دئے گئے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴صدارتی انتخابات اور اسکے بعد رونما ہونے والے واقعات میں بری طرح شکست سے روبرو ہونے والے امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا اُس وقت لگا جب ان کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ کو ہمیشہ کے لئے سسپینڈ کر دیا گیا۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰سائبر مجرموں نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ہندوستانی وزیر اعظم کے اکاونٹ کو ہیک کر لیا ہے۔
-
برائن ہک کے بدلنے سے امریکہ کی پالیسیوں میں کوئي تبدیلی نہیں آئے گي: ایران
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے امور میں امریکا کے خصوصی نمائندے کی تبدیلی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ برائن ہک کے بدلنے سے امریکہ کی پالیسیوں میں کوئي تبدیلی نہیں آئے گي۔
-
شربل وہبہ، لبنان کے وزیر خارجہ بن گئے
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰لبنانی حکام کی جانب سے وزیر خارجہ ناصیف حتی کا استعفی قبول کر لیے جانے کے بعد شربل وہبہ کو اس ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا گيا ہے۔