-
ٹوئیٹر اکاؤنتٹس ہیک ہونے پر امریکہ کی اہم شخصیتوں میں کھلبلی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے تاہم اس ہیکنگ نے کمپنی کے شیئر دو اعشاریہ تین فیصد گرا دیے ہیں۔
-
تیل کی منڈی میں بھر پور طاقت کے ساتھ دوبارہ لوٹیں گے: ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱ایران کے وزیر تیل نے کہا ہے کہ پابندیاں ہمیشہ باقی نہیں رہیں گی اور ہمیں تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہو گا اور اس طرح تیل کی منڈی میں بھر پور طاقت کے ساتھ دوبارہ لوٹیں گے ۔
-
"دو سید، ہماری عزت و شرف کا راز" سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا رہا ہے یہ ہیش ٹیگ
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳سوشل میڈیا پر آيۃ اللہ العظمی سیستانی اور آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے بارے میں ایک ایسا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس سے سامراجی افکار رکھنے والے لوگ بری طرح جل گئے ہیں۔
-
دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے لئے ٹرمپ کی حمایت
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پیغام جاری کر کے دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے پرتشدد اقدامات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ونزوئیلا کے ساحلوں کے قریب امریکی جنگی جہاز کی گشت
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵واشنگٹن نے کشیدگی پیدا کرنے والی پالیسی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک جنگی جہاز ونزوئیلا کے ساحلوں کے قریب گشت کے لئے روانہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے ٹوئیٹ پر ایرانی رد عمل کا سلسلہ جاری
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر اور قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سمیت مختلف عہدے داروں نے امریکی صدر کے ٹوئیٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔
-
اگر یورپ امریکا کی سفاکیت کے مقابلے میں خاموش رہتا ہے تو پھر ہمیشہ کے لیے منہ بند کر لے: ظریف
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک، امریکا کی سفاکیت کے مقابلے میں خاموشی اختیار کرتا ہے تو پھر انھیں ہمیشہ کے لیے اپنا منہ بند کر لینا چاہیے۔
-
امریکا کی ایران دشمنی، رہبر انقلاب اسلامی اور وزیر خارجہ کے ٹویٹر اکاونٹس بند کرنے کا دباؤ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۳امریکا میں ریپلکن سینیٹرز نے ٹویٹر کو دھمکی دی ہے کہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا اکاونٹ بند کرے یا پابندیوں کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہے۔
-
سعودی اور امریکی باشندوں پر سعودی عرب کے لئے جاسوسی کا الزام
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳امریکی عدالت نے ٹوئٹر کے 2 سابق ملازمین پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
اللہ پرایمان اور امام حسین سے محبت ایرانی اور عراقی عوام کے مضبوط رشتے کی بنیاد ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰رہبرانقلاب اسلامی نے عراق کے حالیہ واقعات پر اپنے ردعمل میں ایک ٹوئٹ پیغام میں ایران اور عراق کے عوام کے درمیان اتحاد پر تاکید کی ہے۔