-
عراقی مظاہرین کو مشتعل کرنے کے لئے 58 ہزار سعودی وہابی ٹویٹراکاؤنٹس متحرک
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰رپورٹ کے مطابق عراقی مظاہرین کو مشتعل کرنے کے لئے 58 ہزار سعودی وہابی ٹویٹر اکاؤنٹس فعال ہیں
-
ٹوئٹر نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارت کے حامیوں کے ہزاروں اکاونٹ بند کردیئے۔
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر نے کہا ہے کہ اس نے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور مصر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں اکاونٹ بند کردیئے ہیں جو بقول اس کے ایران اور قطر کے خلاف سرگرمیوں میں مصروف تھے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کو کیسا دیکھتے ہیں!!!
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہمیشہ ہی پاکستان کے خلاف زہر افشانی کی ہے ۔ انہوں نے متعدد ٹویٹز میں پاکستان اور پاکستانی قوم کی توہین کی ہے۔ ہم ان کے کچھ ٹویٹز کا ذکر کر رہے ہیں ۔
-
ایران محتاط رہے، ٹرمپ کی ہرزہ سرائی
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پچھلے چند روز کے دوران متعدد بار تہران کو خبردار کیا ہے وہ احتیاط سے کام لے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ نے بے بنیاد الزامات کا اعادہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ، آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے عالمی اتحاد کے قیام کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ٹرمپ کے ہاتھوں برطانوی حکام کی توہین
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے اہانت آمیز ٹوئٹ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے برطانیہ کی مستعفی وزیر اعظم اور اسی طرح واشنگٹن میں برطانوی سفیر کو احمق قرار دیا ہے۔