-
کورونا کے دور میں امریکہ کا تاریخی ظلم
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کورونا کے دور میں امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے ذریعے بیماروں کو زیادہ نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی خفیہ معلومات کی اشاعت، ایران کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان میں ایٹمی معاہدے میں واپسی کا مطالبہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے نئے سربراہ گریگوری میکس ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یکطرفہ پابندیوں نے ادویات اور طبی سامان کو نشانہ بنایا ہے، ایران
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷ایران کے وزیر صحت نے اقوام متحدہ میں کورونا کی روک تھام سے متعلق منعقدہ ایک اجلاس کے دوران کہا کہ یکطرفہ پابندیوں نے ایرانی قوم کیلئے ضروری ادویات اور طبی سامان کی فراہمی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکا سے ایٹمی معاہدے کی غیر مشروط پابندی کا مطالبہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں بائیڈن کا موقف
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ ایٹمی معاہدے پر غیر مشروط عملدرآمد کرے، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے تحت جامع ایٹمی معاہدے میں مندرج اپنے وعدوں پر غیر مشروط عملدرآمد کرے۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی دشوار ہے، بائیڈن
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ملکی پالیسی میں تبدیلی کا عزم ظاہر کیا ہے تاہم اسے انتہائی دشوار کام بھی قرار دیا ہے۔
-
بجلی کی فراہمی کے پچیس منصوبوں کا افتتاح
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲صدر ایران حسن روحانی نے بجلی کی فراہمی کے متعدد منصوبوں کا آن لائن افتتاح کردیا ہے۔
-
ایران کی پہلی کورونا ویکسین کلینیکل مرحلے میں داخل
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷کورونا کی پہلی ایرانی ویکسین نے ایتھکس ان ریسرچ کوڈ حاصل کرلیا ہے۔