-
پابندیوں کے خاتمے کے لیے اسٹریٹیجک اقدام کا بل معمولی سی اصلاح کے بعد نگراں کونسل سے منظور
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳ایران پر پابندیوں کے خاتمے اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے اسٹریٹیجک اقدام کے بل کو نگراں کونسل نے اصلاحات کا تجزیہ کرنے کے بعد منظوری دے دی ہے۔
-
ایران کی پارلیمنٹ نے ایٹمی معاہدے میں یکطرفہ فیصلوں کو ختم کر دیا: اسپیکر
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے اسٹریٹجک اقدام کی منظوری، یکطرفہ راستے کا خاتمہ ہے اور مغرب والوں کو یقین رکھنا چاہیے کہ جب تک وہ ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں پر عمل نہیں کریں گے، ایران اس راستے پر آگے بڑھتا رہے گا۔
-
خود سرانہ پابندیوں کی مذمت میں بیان
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹اقوام متحدہ کے سولہ رکن ملکوں نے ایک بیان میں یکطرفہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے، کہ جن سے کورونا کے خلاف مہم پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خود سرانہ اقدامات سے گریز کریں۔
-
ایران دنیا کو زیادہ آسانی سےسستی انرجی فراہم کر سکتا ہے: صدر روحانی
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کچھ معاملات میں علاقے حتی دنیا کی انرجی کی ضروریات کو سستے داموں پر اور آسانی سے پورا کر سکتا ہے۔
-
یکطرفہ پابندیاں اور اقدامات انسانیت کے خلاف ہیں : ایران
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے یکطرفہ پابندیوں اور اقدامات کی مذمت کی اور اسے انسانیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کہا ہے کہ اسے برطرف کرنے کیلئے فوری اقدام کرے۔
-
خطے میں مداخلت کرنے والے ایران کو نصیحت نہ کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک بار پھر اغیار پر اعتماد نہ کرنے کی نصیحت فرمائی ہے۔
-
ایران نے کی کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے غیرقانونی پابندیوں پر نکتہ چینی
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰ویانا میں تعینات بین الاقوامی تنظیموں میں ایرانی سفیر اور مستقل نمائندے نے کورونا کی وبا کے خلاف ترقی پذیر ممالک کے اقدامات کیلئے غیرقانونی یکطرفہ پابندیوں اور ان کے نتائج پر تنقید کی۔
-
امریکہ نے دباؤ بنا کر ایران کو مذاکرات کی میز پر بٹھانے کا پھر خواب دیکھا
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷ایران کے امور میں امریکی حکومت کے خصوصی نمائندے الیوٹ آبرامز نے زور دے کر کہا ہے کہ واشنگٹن، اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی جاری رکھے گا۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ کی جنگی ناتوانی کا اعتراف
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳مغربی ایشیا میں امریکی دہشتگردوں کے مرکز سینٹکام کے کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جنگ کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
-
یورپی ٹرائیکا کا دعوا بے بنیاد ہے، یورپ اپنے وعدوں پر عمل کرے: ایران
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تینوں یورپی ملکوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو چاہئے کہ سیاسی تشہیراتی مہم چلانے کے بجائے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں اپنے تمام فرائض پر مکمل طور پر عمل کریں۔