-
امریکہ پر اعتماد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ایران
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ کی امریکی پالیسی بری طرح ناکام ہوگئی ہے اور مائیک پومپیو کے لب و لہجے میں پائی جانے والی مایوسی اس کا واضح ثبوت ہے۔
-
ممالک پر سے پابندیاں کم کی جائیں: امریکی قانون ساز
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵امریکہ کی دسیوں قانون ساز شخصیتوں نے کورونا کا مقابلہ کرنے کی غرض سے ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک پر عائد امریکی پابندیوں میں کمی لانے پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ نے پھر نشہ کیا، بولا ایران پر اور پابندیاں لگائیں گے
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹امریکہ کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے آخری ایام بسر کرنے والے مائیک پومپیؤ نے کہا ہے کہ اس ہفتے کے دوران ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
-
ایران پر عائد پابندیاں ختم کی جائیں: جی 77
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۳جی 77 گروپ نے ایران کے خلاف عائد یک طرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
ملت ایران کے خلاف امریکہ کے غیر انسانی اقدامات میں ایک سال کی توسیع
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۳ایران کے خلاف ہنگامی حالت سے مربوط قوانین ایک سال کے لئے لازم الاجراء قرار دے دئے گئے۔
-
حد سے زیادہ دباؤ آخری سانسیں لے رہا ہے: صدر روحانی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ آخری سانسیں لے رہا ہے اور ملت ایران جلد ہی اپنی استقامت کا نتیجہ دیکھے گی۔
-
پاکستان نے ایرانی وزیر خارجہ کے دورے کا خیر مقدم کیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے دورۂ اسلام آباد کو دوطرفہ اور علاقائي تعاون کے استحکام کی راہ میں ایک قدم قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے لبنان کے سابق وزیر خارجہ پر پابندی عائد کر دی
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶امریکہ کی وزارت خزانہ نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ لبنان کے سابق وزیر خارجہ جبران باسل کا نام ان افراد کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے جن پر پابندی عائد ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹ میں اپنے کامیاب دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ونزوئیلا کے اعلی حکام منجملہ صدر مادرو سے ملاقات میں باہمی تعلقات کی توسیع اور استحکام پر زور دیا گیا۔
-
میٹھے پانی کے پروجیکٹ کا افتتاح
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴خلیج فارس کا پانی میٹھا کرکے ایران کے صحرائی علاقوں میں منتقل کرنے کے قومی منصوبے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کر دیا گیا۔