-
یورپ، امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے: جواد ظریف
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو مسترد کرے۔
-
ایران سے امریکہ پھر مایوس ہوا
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کا دعوی کرنے والا امریکہ نا امید ہو گیا ہے۔
-
امریکہ ، دو لبنانی شخصیات پر پابندی لگانے کی وضاحت کرے : لبنانی صدر
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸لبنان کے صدر نے اپنے وزیر خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ بیروت میں امریکی سفارت خانے سے رابطہ کر کے امریکہ کے ہاتھوں لبنان کے دو سابق وزراء پر پابندی لگانے کی وضاحت طلب کریں۔
-
امریکا کی ظالمانہ پابندیوں کی مذمت
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
چین کی جانب سے امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸چین نے کہا ہے کہ جو امریکی حکام تائیوان کا دورہ کریں گے ان پر چین میں داخلے پر پابندی عائد کردی جائے گی۔
-
امریکہ کا ایران مخالف کوئی بھی مقصد پورا نہیں ہو سکتا، صدر مملکت
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی قوم کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے نفاذ میں امریکی اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام ، ایران کے خلاف اپنے کسی بھی مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔
-
ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی پر امریکہ سے اختلاف کے بارے میں برطانیہ کا اعتراف
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲برطانوی وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں دارالعوام میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع کے بارے میں امریکہ کے ساتھ برطانیہ کا اختلاف پایا جاتا ہے۔
-
وینس فیسٹیول میں ایرانی عوام کی مظلومیت کی ترجمانی
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸ایران کے معروف ہدایتکار مجید مجیدی نے اٹلی کے شہر وینس کے فیسٹیول میں ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں اور اقدامات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام گذشتہ چالیس برسوں سے امریکہ کی غیر انسانی اور غیر قانونی پابندیوں کی بنا پر سخت ترین حالات میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔
-
ایران پر پابندیاں لگانے کی امریکی کوششیں لاحاصل ہیں : روس
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱روس کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرانے کے لئے امریکی حکومت کے اقدامات لاحاصل ہیں۔
-
امریکی سیاستدانوں کی ایران دشمنی پرتنقید
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹سحر نیوزرپورٹ