-
ایران کے بالمقابل امریکہ پھر ناکام ہوگا: صدر روحانی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کو نقصان پہنچانے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے ایک میکانزم کو استعمال کرنے کی امریکہ کی نئی کوششیں بھی ناکام ہو جائیں گی۔
-
چین نے ایئرانڈیا پر پابندی عائد کردی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸دہلی سے ہانگ کانگ (Hong Kong) باقاعدہ پرواز بھرنے والی ایئر انڈیا پر چینی حکومت نے پابندی عائد کردی ہے۔
-
امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا: ایران
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے غط اندازوں اور تخمینوں نے یہ واضح کر دیا کہ اب امریکہ سپر پاور نہیں رہا اور جامع ایٹمی معاہدے کے جنازے نے امریکہ کو شکست سے دوچار کر دیا۔
-
امریکہ نے اپنی شکست کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶ایران کے خلاف ٹریگر مکنیزم یا اسنیپ بیک کے استعمال کے امریکی فیصلے عالمی سطح پر مذمت ہو رہی ہے جس نے واشنگٹن کو دنیا میں مزید الگ تھلگ کردیا ہے۔
-
ایران مخالف قراردادمسترد ہونے پر امریکا کی تلملاہٹ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
ناکام ٹرمپ کا ایک اور ایران مخالف دعوا
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی قرارداد پاس کرانے میں ناکامی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں دوبارہ عائد کروانے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ کو ایک تاریخی شکست ہوئی ہے: صدر روحانی
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کی تاریخی اور ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسلحے کی پابندی کی مدت بڑھوانے میں امریکہ کو منھ کی کھانا پڑی ہے اور اسے ایک تاریخی ذلت و رسوائی کا سامنا ہوا ہے۔
-
امریکہ اس سے پہلے کبھی اس حد تک تنہا نہیں ہوا: ایران
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے مقابلے میں امریکہ کی تاریخی شکست پر کہا کہ اقوام متحدہ کی 75 سالہ تاریخ میں امریکہ پہلی بار اس حد تک تنہائی کا شکار ہوا۔
-
ایران، ہندوستان کا قابل اعتماد شریک ملک ہے: تہران میں نئی دہلی کے سفیر
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷تہران میں ہندوستان کے سفیر نے ایران کو ہندوستان کا قابل اعتماد شریک ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی تہران کے ساتھ تعلقات کا تحفظ اور ایران سے تیل کی خریداری دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں ناکام ہو گئیں
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱ایران کے صدر کے معاون نے کہا ہے کہ ملک میں اقتصادی اور ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ امریکی پابندیاں ناکام ہو چکی ہیں۔