-
ایران اور شام کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور شام کے وزیر دفاع نے فوجی، دفاعی اور سیکورٹی کے میدان میں ہمہ گیر تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
ایران پر پابندیوں کے خلاف ایران میں مقیم غیرملکی نامہ نگاروں کا احتجاج
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰ایران میں غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں اور صحافیوں نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں جاری رکھنے پر احتجاج کیا ہے۔
-
امریکی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے باہمی تعاون ناگزیر ہے: سید حسن نصر اللہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے مقابلے میں ایران کی استقامت و مزاحمت کی قدردانی کی۔
-
دشمنوں کی اقتصادی سازشوں کی ناکامی پر زور
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کےخلاف امریکہ اور اسرائیل کے صف آراء ہونے کی وجہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، ایران کی صلاحیتوں اور ترقی سے تشویش میں مبتلا ہیں اسی لئے وہ ایران کے خلاف صف آراء ہو گئے ہیں۔
-
یورپی ممالک ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کو پورا کریں: ظریف
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے پچھلے چار عشروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے سخت ترین پابندیوں کا مقابلہ کیے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ والوں کے حق میں ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے کے تحت کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کریں۔
-
خاشقجی کے قاتلوں پر پابندی عائد کی جائے گي: برطانیہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲برطانیہ کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں اس ملک کے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد پر پابندی عائد کی جائے گي۔
-
ایران و پاکستان کے باہمی تعاون نے دشمن کو مایوس کردیا : ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے دنیا بالخصوص عالم اسلام اور جنوبی ایشیا میں مظلوم قوموں کی حمایت سے متعلق ایران کے تعمیری موقف کو سراہا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے آن لائین اجلاس سے خطاب
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کے مقابلے کے لیے پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔ ایران
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے موذی عالمی وبا کرونا سے نمٹنے کے لئے خودسرانہ اور غیر قانونی پابندیاں ختم کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔