SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • امریکہ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے

    امریکہ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰

    شام کے عوام نے دارالحکومت دمشق میں ملک پر عائد امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں نا منظور، بین الاقوامی ردعمل

    عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں نا منظور، بین الاقوامی ردعمل

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵

    عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں عائد ہو جانے کے بعد عالمی سطح پر منفی رد عمل سامنے آ رہا ہے۔

  • امریکہ نے عالمی فوجداری عدالت سے بھتہ لینے کا فیصلہ کیا

    امریکہ نے عالمی فوجداری عدالت سے بھتہ لینے کا فیصلہ کیا

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے عالمی فوجداری عدالت (International Criminal Court) کے عملےکے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ عالمی ادارہ سفارتکاروں کی شکل میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والے بدمعاشوں کی دھونس و دھمکی کا شکار ہو گیا ہے۔

  • دشمن ایران کی ترقی کا راستہ روکنے میں ناکام رہا: صدر روحانی

    دشمن ایران کی ترقی کا راستہ روکنے میں ناکام رہا: صدر روحانی

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پابندیوں کا حربہ بھی ایرانی عوام کی ترقی کا راستہ نہیں روک سکا ہے۔

  • لبنان کے پرتشدد احتجاج میں اسرائیل ملوث ہے: لبنانی وزیر اعظم

    لبنان کے پرتشدد احتجاج میں اسرائیل ملوث ہے: لبنانی وزیر اعظم

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷

    لبنان کے وزیر اعظم نے ملک میں رونما ہونے والے پر تشدد اعتراضات کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا ہے۔

  • ایران نے پابندیوں کے امریکی گھٹنے کو توڑ دیا: صدر روحانی

    ایران نے پابندیوں کے امریکی گھٹنے کو توڑ دیا: صدر روحانی

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آئندہ اکتوبر میں ایران کے خلاف ہتھیاروں سے متعلق تمام پابندیوں کی منسوخی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ان پابندیوں کے خاتمے سے بوکھلایا ہوا ہے اور اسی بنا پر وہ ایران کے خلاف مختلف طرح کی سازشیں تیار کر رہا ہے۔

  • شام میں امریکی و یورپی پابندیوں کے خلاف مظاہرے

    شام میں امریکی و یورپی پابندیوں کے خلاف مظاہرے

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲

    شام کے مختلف شہروں کے عوام نے امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

  • امریکہ ہماری پوری قوم پر حملہ آور ہوا ہے: وینیزوئلا

    امریکہ ہماری پوری قوم پر حملہ آور ہوا ہے: وینیزوئلا

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴

    وینزویلا کے وزیر خارجہ نے تیل لوڈ کرنے کے لئے آئل ٹینکروں کے وینزویلا میں داخلے پر پابندی سے متعلق امریکی اقدام کو وینزویلا کی پوری قوم پر حملے سے تعبیر کیا ہے۔

  • امریکہ اپنے اتحادیوں کو زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے: ایران

    امریکہ اپنے اتحادیوں کو زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے: ایران

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲

    ایران نے کہا کہ عالمی برادری کو امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ اور انہیں نظر انداز کر دینا چاہئیے۔

  • ایران پر امریکی دباؤ سیاسی محرکات کے باعث ہے: روس

    ایران پر امریکی دباؤ سیاسی محرکات کے باعث ہے: روس

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹

    روس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کے دباؤ کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے حوالے سے واشنگٹن کے اقدام کی مذمت کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۴۱ minutes ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS