SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • ایرانی عوام کے سامنے امریکی دباؤ ناکام رہا: صدر روحانی

    ایرانی عوام کے سامنے امریکی دباؤ ناکام رہا: صدر روحانی

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی غیر قانونی پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے اتحاد اور ان میں پائی جانے والی یکجہتی نے ملک پر امریکہ کے ہر قسم کے دباؤ کے غیر موثر بنا دیا ہے۔

  • وینیزوئيلا کی کامیاب مہم سے جھلائے ہوئے امریکا نے ایران کے کئي بحری جہازوں پر پابندی لگائي

    وینیزوئيلا کی کامیاب مہم سے جھلائے ہوئے امریکا نے ایران کے کئي بحری جہازوں پر پابندی لگائي

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹

    امریکا کی وزارت خزانہ نے وینیزوئیلا کے عوام کے لیے ایندھن ارسال کرنے کی ایران کی کامیاب مہم کے انتقام کے طور پر اس ملک کے متعدد بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

  • امریکہ نے کیوں گرفتار کیا ایرانی ڈاکٹر نے وجہ بتا دی

    امریکہ نے کیوں گرفتار کیا ایرانی ڈاکٹر نے وجہ بتا دی

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸

    حال ہی میں امریکی جیل سے رہا ہونے والے ایرانی ڈاکٹر مجید طاہری نے کہا ہے کہ کینسر کے خلاف ویکسین کی تیاری کیلئے تہران یونیورسٹی کے ساتھ تعاون کر رہا تھا کہ امریکہ نے ایران کے خلاف عائد یکطرفہ پابندیوں کو بائی پاس کرنے کے بے بنیاد الزام کے تحت 18 مہینوں تک زیر حراست رکھا تھا۔

  • ایرانی کمانڈروں پر پابندیاں عائد کرنا امریکی سازش ہے: جنرل اشتری

    ایرانی کمانڈروں پر پابندیاں عائد کرنا امریکی سازش ہے: جنرل اشتری

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹

    ایران نے سرحدی سلامتی کو مضبوط بنانے اور دہشت گردوں سے مقابلے پر تاکید کی ہے۔

  • ایران دواؤں کا مواد تیار کرنے والا مغربی ایشیا کا بڑا ملک

    ایران دواؤں کا مواد تیار کرنے والا مغربی ایشیا کا بڑا ملک

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵

    ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایرانی دانشوروں کی سائنسی توانائی اور ملک میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے میں پائی جانے والی گنجائش کے پیش نظر ایران جلد ہی مغربی ایشیا میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔

  • امریکہ قرارداد 2231 کے تحت کو ئی کام نہیں کر سکتا: ایران

    امریکہ قرارداد 2231 کے تحت کو ئی کام نہیں کر سکتا: ایران

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۲

    اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے اپنے امریکی ہم منصب کے حالیہ بیانات کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کے تحت امریکہ کو کسی کام کا آغاز کرنے کا اختیار نہیں ہے۔

  • شام کے خلاف امریکہ و یورپ کی پابندیاں خلاف انسانیت ہیں: ایران

    شام کے خلاف امریکہ و یورپ کی پابندیاں خلاف انسانیت ہیں: ایران

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے خلاف امریکہ اور یورپی یونین کی پابندیاں بڑھائے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • امریکی جیل سے ڈاکٹر مجید طاہری بھی رہا ہو گئے

    امریکی جیل سے ڈاکٹر مجید طاہری بھی رہا ہو گئے

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی جیل سے مجید طاہری کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔

  • امریکی پابندیوں کی ناکامی پر زور

    امریکی پابندیوں کی ناکامی پر زور

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران کے خلاف امریکی اقدامات پر خدشات ہیں: اقوام متحدہ

    ایران کے خلاف امریکی اقدامات پر خدشات ہیں: اقوام متحدہ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷

    اقوام متحدہ نے امریکہ کی جانب سے سفارتکاروں کے خلاف عائد سفری اور ویزہ پابندیوں سے متعلق تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱ hour ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS