-
شام کا بڑا کارنامہ، کورونا کو پوری طرح سے شکست دینے میں کامیاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳شام کی وزارت صحت نے بدھ کی رات ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اختیار کی گئيں تدابیر کامیاب رہی ہیں۔
-
ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیاں لاحاصل رہیں
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے وینزویلا کے لئے تیل بردار بحری جہاز روانہ کر کے غیر قانونی امریکی پابندیوں اور ناکہ بندی کو عملی طور پر ناکام بنا دیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا نے ایران مخالف امریکی اقدامات پر اظہار افسوس کیا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴ایران کے ایٹمی پروگرام میں تعاون کی چھوٹ ختم کیے جانے پر چار جمع ایک گروپ کے مشرقی اور مغربی ملکوں نے امریکہ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ روس اور چین کی جانب سے امریکہ کے اس غیر قانونی اقدام کی مخالفت کے بعد یورپی ٹرائیکا نے بھی واشنگٹن کے اس فیصلے کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔
-
امریکہ، ایرانی قوم کا احترام کرے ورنہ رسوا ہوتا رہے گا: ایران
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے کے وہم پر مبنی بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکہ کو ہی ایران کے مقابلے میں اپنے کسی راستے کا انتخاب کرنا ہے۔
-
جلد ہی خوشخبریاں سنائیں گے: ادارۂ ایٹمی توانائی
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵امریکہ کی جانب سے ایران کے ایٹمی سائنسدانوں پر پابندیوں کے اعلان کے بعد، ایٹمی توانائی کے قومی ادارے نے کہا ہے کہ قوم کو ایٹمی صنعت کے حوالے سے جلد اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔
-
ایران کا چوتھا آئل ٹینکر ونیزوئلا پہنچا
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸ایران کا چوتھا تیل بردار بحری جہاز بھی وینیزویلا کے خصوصی اقتصادی زون میں داخل ہوگیا ہے۔
-
ونزوئیلا نے ایران کے جرأت مندانہ اقدام کا خیر مقدم کیا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲ونزوئیلا کے وزیر پٹرولیئم نے اپنے ٹوئٹر پیج پر فارسٹ آئل ٹینکر کی تصاویر شائع کر کے ایران کے جرئت مندانہ اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران کا تیسرا آئل ٹینکر ونیزوئلا پہنچا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴ونیزوئلا کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران سے روانہ ہونے والے پانچ آئل ٹینکروں میں سے تیسرا بھی ونیزوئلا کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔
-
ایرانی آئل ٹینکر برادری و یکجہتی کا مظہر ہے: وینزویلا
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵وینزویلا کے وزیر پٹرولیم نے ایندھن کی ترسیل پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی آئل ٹینکر فارچون برادری و یکجہتی کا مظہر ہے۔
-
امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے مقابلے میں سوئیٹزرلینڈ مزید فعال ہو: ایران
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سوئیٹزرلینڈ کی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران توقع رکھتا ہے کہ سوئیٹزرلینڈ ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی پابندیوں اور غیر انسانی اقدامات کے مقابلے میں اپنا موثر کردار ادا کرے گا۔