-
ایران کی حمایت کی قدردانی
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں حمایت مظلومین فلسطین کانفرنس
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی حکام اور اداروں پر امریکی پابندیاں، اس کی ناکامی کا ثبوت ہے
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کے خلاف لاحاصل ، تکراری اور اندھی پابندیاں، امریکی حکومت کی کمزوری، ناکامی اور حیرانگی کا ثبوت ہے۔
-
اقوام متحدہ صیہونی حکومت کے خلاف پابندیاں عائد کرے: فلسطینی وزیر اعظم
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے وزیر اعظم نے اقوام متحدہ سے غرب اردن کے علاقوں کو قبضائے جانے کے منصوبے کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے کیا ایران اور وینزویلا پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران اور وینزویلا پر عائد پابندیوں کو بر طرف یا ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران اور دیگر ممالک کے خلاف عائد پابندیاں ہٹائی جائیں: یورپی اراکین پارلیمنٹ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹یورپی پارلیمنٹ کے بعض اراکین نے ایران اور بعض دیگر ممالک پر لگی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں بدترین حکومت بر سر اقتدار ہے: صدر روحانی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی حکومت کو بدترین حکومت قرار دیا۔ انہوں نے کہا امریکی حکومت ہمیشہ دہشت گرد رہی ہے مگر وہاں کی موجودہ حکومت نے دہشت گردی کی تمام حدیں پار کر لی ہیں۔
-
ایران مخالف امریکی دعوا مضحکہ خیز ہے: روس
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع سے متعلق امریکی اقدامات کو غیر منطقی قرار دیا ہے۔
-
کامیاب انسداد کورونا مہم نے غلط فہمیوں کو دور کر دیا: حسن روحانی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے ایران کی جانب سے اٹھائے گئے مؤثر اقدامات نے ایرانی نظام، حکومت اور عوام سے متعلق بہت سی غلط فہمیوں کو دور کر دیا ہے ۔
-
امریکی پابندیوں کے غیرقانوی ہونے پر زور
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸سحر نیوزرپورٹ