-
امریکہ اپنی خارجہ پالیسی میں ناکام رہا: ایرانی اسپیکر
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے الجزیرہ ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انصارللہ کی جانب سے سیز فائر کی پیشکش، ایران جوہری معاہدے سمیت مختلف مسائل پرروشنی ڈالی۔
-
امریکہ پر پابندیاں عائد کرنے سے متعلق فرانس کا بڑا اعلان
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰امریکہ جس طرح دوسرے ممالک پر بلا وجہ پابندیاں عائد کرتا رہا ہے اب وہ خود اس جال میں پھنس رہا ہے۔
-
اٹلی ایران مخالف امریکی پابندیوں کا خاتمہ چاہتا ہے
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴اطالوی سفیر کا کہنا ہے کہ اٹلی کی کمپنیاں ایران کے ساتھ تعاون کی خواہاں ہیں۔
-
سعودی حکومت علاقے کے امن و سیکورٹی کے لئے خطرناک
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے سعودی وزیر خارجہ کے بیان کو خطے کے امن و آشتی کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔
-
ایران نے کی چین اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران نے چین اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات اور معاشی دہشتگردی پر خبردار کیا۔
-
یورپی وعدوں کی بی اعتباری پر زور
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا کی ایران دشمنی
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
دواؤں اور طبی ساز وسامان پر پابندی واشنگٹن کی اقتصادی دہشت گردی
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف امریکا کی دواؤں اور علاج معالجے کی پابندی کو اقتصادی دہشت گردی کے ساتھ ہی روایتی دہشت گردی کا مصداق بھی قرار دیا ہے۔
-
ایران سے تعلقات رکھنے کے بہانےچینی کمپنیوں پر امریکی پابندی
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷امریکی وزارت خزانہ نے چین کے پانچ شہریوں اور چھے کمپنیوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کار وبار کرنے کے بہانے پابندیاں عائد کردی ہیں
-
صدر روحانی سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سیکریٹری جنرل انتونیوگوترش سے ملاقات میں امریکا کی اقتصادی دہشت گردی پر اقوام متحدہ کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور امریکی دانشوروں اور خارجہ پالیسی کے ماہرین سے خطاب میں امریکا کی زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی کو ایرانی عوام کے اتحاد ویک جہتی کی تقویت کا باعث قرار دیا ہے