-
یورپ، ایران کے معاشی مفادات کیلئے کوشاں: موگرینی
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک، جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے معاشی مفادات کے لئے ہرممکن کوشش کریں گے۔
-
امریکی بوئنگ 737 میکس8 طیاروں پرپابندی
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴برطانیہ، چین، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ،ارجنٹائن، اوریورپی یونین کے بعدہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے بھی امریکی بوئنگ 737 میکس -8 جیٹ طیاروں کی پرواز پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
ایران مخالف پابندیاں شرمناک: امریکی اینٹی وار ورکرز
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰امریکی وفد میں شامل دو اراکین 'کیون زیس' اور 'مارگریٹ فلاورز' نے world beyond war کی ویب سائیٹ پر اپنے حالیہ دورہ ایران کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی
-
دنیا ایران مخالف امریکی پابندیوں کی مخالف ہے
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی برادری امریکی پابندیوں کی مذمت کرے،ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴ایران کے وزیرخارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے وہ امریکہ کی جانب سے میڈیکل کے شعبے میں عائد کی جانے والی پابندیوں کی مذمت کرے۔
-
کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کریک ڈاون جاری
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱پاکستان میں انتہا پسند دہشت گرد تنظیموں کے خلاف گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں بڑھانے کی امریکی دھمکی
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے اعلان کیا ہے کہ ممکنہ طور پر شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں بڑھائی جا سکتی ہیں۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیوں پر ترکی کا ٹھوس موقف
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰ترکی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ پابندیوں کے خلاف باہمی تعاون کو جاری رکھیں گے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیوں کا فیصلہ غلط تھا: ترکی
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳ترکی نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیوں کا فیصلہ غلط تھا۔
-
امریکی پابندیاں مسترد، جاپان کا ایران سے تجارت جاری رکھنے کا اعلان
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰جاپان نے امریکی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران سے تجارت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔