-
ایرانی قوم خوداعتمادی اور آزادی کا تحفظ کرتے ہوئے پابندیوں کا مقابلہ کرتی رہے گی، ڈاکٹر ولایتی
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم خوداعتمادی اور آزادی کا تحفظ کرتے ہوئے مغربی ملکوں کی تمام پابندیوں کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کوامریکی دھمکی
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۹امریکی وزیر خارجہ پمپئو نے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی ایران و شام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کی مذمت
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸اقوام متحدہ نے ایران، شام، غزہ اور وینیزوئیلا کے خلاف یکطرفہ پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کرنے کی سوچ غلط ہے
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دنیا خاص طور سے امریکہ میں ایسی صورتحال بنی ہےکہ وہ یہ تصور کرتے ہیں کہ ایران پر پابندیاں عائد کر کے اور دباؤ ڈال کرایرانی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کیا جا سکتا ہے کہ ان کی یہ سوچ اور فکر غلط ہے۔
-
ایران کے سلسلے میں امریکا کے رویّے پر روس اور فرانس کی شدید تنقید
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷روس اور فرانس کے وزرائے خارجہ نے واشنگٹن کی من مانی اور خودسرانہ پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے ایران کے سلسلے میں امریکی اقدامات کو غیر پیشہ ورانہ، غیر قانونی اور غیرحقیقت پسندانہ قرار دیا ہے۔
-
یورپ امریکہ کے مقابلے میں اپنے مفادات کادفاع کرے، جرمنی کا مطالبہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰جرمن وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے رکن ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکی پابندیوں اور ٹیرف کے مقابلے میں اپنے مفادات کے دفاع کے لیے متحد ہوجائیں۔
-
امریکی پابندیوں پر جوابی کارروائی کی دھمکی
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ماسکو کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کا جواب دیا جائےگا
-
امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں یورپی مفادات کے لئے نقصان دہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۶جرمن وزیر خارجہ ہیکو ماس نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیاں لگانے کی یک طرفہ پالیسی یورپی مفادات کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
-
روس کے خلاف امریکی پابندیوں کا نفاذ
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۳روس کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں پیر کے روز سے شروع ہو رہی ہیں۔
-
امریکا کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے پر زور
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۲سحر نیوز رپورٹ