-
مغربی ممالک دہشت گرد گروہوں کے لیے پرامن جنت میں تبدیل ہو چکے ہیں: کاظم غریب آبادی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱کاظم غریب آبادی نے مغربی ملکوں کو دہشت گرد گروہوں کے لیے پرامن جنت قرار دیا ہے۔
-
ایران کی کامیاب خارجہ پالیسی نے امریکی و صیہونی سازشوں کو ناکام بنا دیا
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵علاقائی ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ ایران کےتعلقات فروغ پا رہے ہیں اور ایران کو تنہا کرنے کی امریکی و صیہونی کوششیں ناکام رہی ہیں۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے سیاسی دباؤ اور اشتعال انگیزی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: ایران
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷ایران نے کہا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے سیاسی دباؤ اور تشہیراتی ہنگامہ آرائیوں کے باوجود تہران اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے ساتھ تعمیری تعاون جاری رکھے گا۔
-
ایران دشمنوں کا مثلث توڑنے میں کامیاب رہا، بحریہ کے کمانڈر کا بیان
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مقامی صلاحیتوں کی بنیاد پر ایران شرمناک و ناپاک سازشوں، غیرقانونی پابندیوں اور جارحانہ عزائم کی حامل دھونس و دھمکی کو ناکام و ناکارہ بنانے میں کامیاب رہا ہے۔
-
امریکہ و یورپ زوال کے راستے پرگامزن : جنرل باقری
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ زوال کے راستے پر گامزن ہے اور اگر یورپ اور امریکہ کے دیگر اتحادیوں نے خود کو امریکہ کی اندھی حمایت کی زنجیروں سے آزاد نہ کیا تو وہ اس کے ساتھ زوال اور پستی کا شکار ہو جائیں گے۔
-
امریکہ نے ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا: باقری کنی
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳ایران کے نائب وزیر خارجہ باقری کنی نے کہا ہے کہ امریکہ نے پانچ سال قبل ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا۔
-
عرب لیگ میں شام کی رکنیت کی بحالی امریکہ کی بڑی شکست
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ بارہ سال کی استقامت کےبعد شام کو کامیابی ملی ہے۔
-
ایران کی ایٹمی مصنوعات ، آئی اے ای اے کے معیار کے عین مطابق
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے تاکید کی ہے کہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کی مصنوعات برآمدات کے قابل ہیں اس لئے کہ یہ مصنوعات آئی اے ای اے کے معیار کے عین مطابق تیار کی جا رہی ہیں۔
-
ایران کے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے روس نے امریکہ کے موقف میں لچک محسوس کی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵جامع ایٹمی معاہدے میں روسی مذاکراتی وفد کے سربراہ میخائل اولیانف نے ایران کے سلسلے میں امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جیک سالیوان کے بیان کو میز پر سفارتی آپشن موجود ہونے کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
ایران جنوبی کوریا میں منجمد شدہ اپنے اثاثے سے فائدہ اٹھا سکتا ہے: امریکہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ ایران جنوبی کوریا کے بینکوں میں منجمد اپنے سات ارب ڈالر کے اثاثوں کو انسان دوستانہ اشیاء کی خریداری کے مقصد سے استعمال کر سکتا ہے۔