-
قطر اور عرب ملکوں کا بحران حل ہونے کی امیدیں معدوم
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی کے حالیہ بیان کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے حالیہ میں بیان میں کہا تھا کہ تعلقات کی بحالی کے لیے مذکورہ چار ملکوں کی پیش کردہ شرائط کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا ہے۔
-
کینیڈا کی یونیفور یونین اسرائیل مخالف تحریک میں شامل
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۸کینیڈا میں نجی شعبے کی سب سے بڑی یونین یونیفور، اسرائیل کا بائیکاٹ اور اس پر پابندیاں عائد کرنےوالی تحریک بی ڈی ایس میں شامل ہوگئی ہے۔
-
تاجکستان میں خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی عائد
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۱تاجکستان میں خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی لگادی گئی۔
-
کیلیفورنیا کی علیحدگی کا منصوبہ کیل ایگزٹ پھر پیش
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۸امریکی ریاست کیلیفورنیا کے کچھ لوگوں نے فیڈرل حکومت سے ریاست کی علیحدگی کا نیامنصوبہ پیش کردیا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں غیر ذمہ دارانہ ہیں ، روس
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے ایران مخالف امریکی پابندیوں کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے
-
شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔
-
امریکی پابندیاں اعلان جنگ ہیں : روسی وزیراعظم
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲روس کے وزیراعظم نے ماسکو کے خلاف امریکی پابندیوں کو بھرپور جنگ قرار دیا ہے
-
ایران امریکی پابندیوں کا مناسب جواب دے گا
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۴ایران نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اس لئےایران امریکی پابندیوں کا مناسب جواب دے گا۔
-
روس کی جانب سے امریکی پابندیوں کی مذمت
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۹روس نے امریکہ کی جانب سے پابندیوں کے بل پر دستخط کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران اور روس کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲دنیا کے چار بڑے ممالک نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیوں کو بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا ہے