-
ایران اور روس کے خلاف امریکی پابندیاں غیرقانونی
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸فرانس نے ایران اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کوغیرقانونی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کو ریشہ دوانیوں سے باز آجانا چاہئے : کرملین کے ترجمان کا بیان
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰ماسکو نے کہا ہے کہ امریکہ کو سیاسی سازشوں سے دست بردار ہوکر روس کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی جانب قدم بڑھانا چاہئے
-
امریکی پابندیوں کے مقابلے کے لئے مجریہ ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کا اجلاس
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دشمنانہ اقدامات سے سب سے زیادہ نقصان امریکہ کو ہوگا اور ان اقدامات سے وہ دنیا میں الگ تھلگ پڑ جائے گا
-
امریکہ کے خلاف روس کی جوابی کارروائی
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴ماسکو نے امریکی پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے روس میں امریکی سفارتکاروں کی تعداد کم کرنے اور بعض سفارتی املاک کو ضبط کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
گروپ 5+1 ایٹمی معاہدہے کی خلاف ورزی پر خاموش نہ رہے
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ گروپ پانچ جمع ایک کے اراکین کو ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی پابندیوں پر خاموش نہیں رہنا چاہئے۔
-
ایران، روس اور شمالی کوریا پر پابندی کا بل امریکی سینٹ میں منظور
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۵امریکی سینٹ نے مخالف پالیسیوں کے دائرے میں ایران، روس اور شمالی کوریا پر پابندی کا بل منظور کر لیا ہے۔
-
امریکہ کی ایران دشمنی جاری ہے : کمال خرازی
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں دھرنا دینے ایک سو سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی اپیل پر غزہ میں زبردست عوامی مظاہرے کیے گئے۔
-
روس نے امریکی سفارت کاروں کو نکالنے کی دھمکی دے دی
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱روسی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ اگر صدر ٹرمپ نے نئی پابندیوں پر دستخط کیے تو، ماسکو بھی فوری جوابی اقدامات انجام دے گا۔
-
نئ پابندیاں امریکہ کی ایران دشمنی کا ثبوت
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۲ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکا کی ہمہ گیر اور دیرینہ دشمنی کو نئے ایران مخالف امریکی بل کا محرک قرار دیا ہے۔
-
فرانس نے امریکی پابندیوں کو عالمی ضابطوں کے منافی قرار دے دیا
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶فرانس کی حکومت نے ایران، روس اور شمالی کوریا کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کو عالمی قوانین اور ضابطوں کے منافی قرار دیا ہے۔