-
امریکہ نے ایٹمی سمجھوتے کو خطرے میں ڈال دیا ہے: بہرام قاسمی
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان نے ایران مخالف غیر ایٹمی پابندیوں کو منظوری دے کر مشترکہ جامع ایکشن پلان پر کامیاب عمل درآمد کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
روس نے امریکہ کے خلاف جوابی اقدامات کی دھمکی دے دی
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹روس نے کہا ہے اس کے خلاف پابندیاں سخت کرنے سے، ماسکو واشنگٹن تعلقات مزید کمزور ہوجائیں گے۔
-
امریکہ کا ایران مخالف پابندیاں جاری رکھنے پر اصرار
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴امریکہ کی ایران مخالف پالیسیوں میں پابندیوں کو کلیدی حیثیت حاصل ہوچکی ہے۔ امریکی حکومت کے بعض سیاسی مشیروں اور قانون سازوں کا خیال ہے کہ ایران پر دباؤ ڈالنے کا بہترین آپشن پابندیاں ہیں۔
-
قطر کے بائیکاٹ کی شرطوں میں کمی
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷قطر کا بائیکاٹ کرنے والے چار عرب ملکوں نے اپنی شرائط میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے اب چھے شرطیں عائد کی ہیں۔
-
ایران کی جانب سے امریکہ کو جوابی کارروائی کی دھمکی
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۵ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی کرنے کا حق محفوظ رکھتاہے۔
-
ایران کی جانب سے مغربی دعوے مسترد
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مغربی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور حکومت نےعالمی پابندیوں کا مقابلہ کیا ۔
-
28 یورپی ملکوں کے خلاف روس کی پابندیاں
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰روس کے وزیراعظم نے یورپی یونین کے خلاف پابندیوں کی مدّت میں ڈیڑھ سال کی توسیع کئے جانے کا دستورالعمل جاری کر دیا۔
-
ایران پرنئی پابندی سے متعلق خبریں من گھڑت
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸ایران نے یورپی یونین کی جانب سے ایران مخالف نئی پابندیوں کے حوالے سے شائع ہونے والی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات اور حتمی معاہدے سے لے کر اب تک ایران پر کوئی نئی پابندی عائد نہیں ہوئی ہے۔
-
امریکہ ایران کی ترقی نہیں روک سکے گا، وزیر دفاع دہقان
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران، امریکہ کے مقابلے میں کبھی نہیں جھکے گا اور وہ ہر قسم کے خطرے اور دھمکی کا منھ توڑ جواب دے گا۔
-
یورپ کے ایران مخالف اقدامات، پابندیوں کی نئی فہرست جاری
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶یورپی یونین نے ایران کے خلاف اپنے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پابندیوں کی نئی فہرست جاری کر دی۔