-
امریکی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے خلاف ایران کا ردعمل
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵ایران کی مجلس شورائے اسلامی کی پریزائڈنگ کمیٹی کے ترجمان نے کہا کہ ایرانی پارلیمنٹ نے، ڈی اماٹو قانون کی مدت میں توسیع کے مقابلے میں دو اقدامات اب تک انجام دیئے ہیں -
-
امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں جاری رہنا ایٹمی معاہدے کے برخلاف ہے: قاسمی
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان اور سینٹ میں ایران کے خلاف پابندیوں میں توسیع کے بل کی منظوری ، ایٹمی معاہدے اور امریکی وعدوں کے برخلاف ہے-
-
امریکہ کے خلاف جوابی اقدامات کے لیے بل ایران پارلیمنٹ کے سپرد
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے ایران مخالف پابندیوں میں مزید دس کی توسیع کی مذمت کی ہے۔
-
روس مخالف مغرب کی پابندیوں پر روسی وزیر اعظم کا ردعمل
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶روسی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ماسکو مخالف مغرب کی پابندیاں منسوخ کئے جانے کا امکان نظر نہیں آتا-
-
ایران کے خلاف امریکی دشمنیوں کا سلسلہ جاری
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴امریکہ نے ایران کے ساتھ دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندی کی مدت مزید دس سال بڑھا دی ہے-
-
ماسکو کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں سے خود مغرب کو سنگین نقصان پہنچے گا: روس
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲روس نے کہا ہے کہ ماسکو کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں سے خود مغرب کو سنگین نقصان پہنچے گا۔
-
روس پر عائد یورپی پابندیوں میں جولائی کے بعد توسیع ہو جائے گی: فیڈریکا موگرینی
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ روس پر عائد یورپی پابندیوں میں جولائی کے بعد توسیع ہوجائے گی۔
-
امریکا کی خباثت کی وجہ سے ایران پابندیوں کےخاتمے کے ثمرات سے فائدہ نہیں اٹھا پا رہا ہے: سید عباس عراقچی
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴سینیئر ایٹمی مذاکرات کار اور نائب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کی خباثت کی وجہ سے اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں کےخاتمے کے ثمرات سے فائدہ نہیں اٹھا پا رہا ہے