-
پاکستان میں سیکورٹی آپریشنوں کی لائیو کوریج پر پابندی
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰پاکستان میں سیکورٹی دستوں کے سیکورٹی آپریشن کی لائیو میڈیا کوریج پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
بحرانوں کے دوران ایران کے سول ایویئیشن کی شاندار کارکردگی
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹ایران کی شہری ہوابازی کے ادارے کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران بحرانوں کے دوران ایویئیشن خدمات کے شعبے میں مکمل طور پر خودکفیل ہوچکا ہے۔
-
ایران، چین روس تعلقات پر امریکہ کو لاحق تشویش میں مزید اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱روس کے ساتھ لامتناہی دوستی سے متعلق چینی عہدیدار کے بیان، اور ایران روس تعلقات کے فروغ پر امریکہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
چین کے ساتھ رابطے برقرار رہنے کے خواہاں ہیں: امریکی وزیر جنگ
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴امریکی وزیر جنگ نے چین کے ساتھ مواصلاتی راستے بحال کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی یواین سیکرٹری جنرل سے گفتگو
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان اور یواین سیکرٹری جنرل آنتونیوگوتریش نے علاقائی، بین الاقوامی خصوصاً ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے اور پابندیوں کے خاتمے جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ظالمانہ پابندیوں کی وجہ سے شام میں دواؤں اور طبی وسائل کی شدید قلت
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹شام کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی بنا پر زلزلہ متاثرین کی امدادی کارروائیوں میں دواؤں اور طبی وسائل کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
-
زلزلے کے موقع پر بھی شام کی انسان دوستانہ مدد کرنے سے امریکا کا انکار
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸انسانی حقوق کا دعوی کرنے والے امریکا نے شام میں تباہ کن زلزلے سے متاثرین کے لئے کسی بھی قسم کی امداد دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ، تہران میں رضاکار فورس بسیج کا بڑا اجتماع
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر تہران میں بسیج رضاکار فورس کے دستوں کا ایک شاندار اجتماع منعقد ہوا۔
-
آزاد ممالک کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کے غبارے سے ہوا نکل چکی: ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آزاد ممالک کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔
-
پابندیوں کا امریکی حربہ ناکام رہا: ایران
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے کیوبائی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کی سینکشنز پالیسی کو ناکام قرار دیا۔