-
امریکی روئیے میں کسی قسم کی تبدیلی رونما نہیں ہوئی: ایران
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے روئیے میں میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے۔
-
تین ماہ میں پابندیوں کا ختم ہونا ضروری، ایران
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸ایران نے پابندیاں اٹھانے کے لئے امریکا کو تین مہینے کا وقت دیا ہے۔
-
غدیر فری وے کی تعمیر دشمن کے دباؤ کی ناکامی کا ایک اور ثبوت
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ غدیر فری وے کی تعمیر ایران کے خلاف دباؤ ڈالے جانے کی دشمن کی پالیسی کی شکست کا مظہر ہے۔
-
یورپی یونین کا اعتراف، ایران نے عمل کیا ہم نے نہیں
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
نئی امریکی حکومت اقتصادی دہشت گردی کو فوری طور پر بند کرے
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کو اپنے اتحاد سے شکست دیں گے: ایرانی اسپیکر
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ جوہری صنعت، پابندیوں کے خاتمے کیلئے سنہری موقع میں تبدیل ہو گیا ہے کہا کہ پابندیوں کا خاتمہ ایران کے عوام کے اتحاد سے ہو گا۔
-
امریکی دباؤ میں جنوبی کوریا، معاہدے کے بعد بات سے پلٹا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲ایران کے تقریبا سات ارب ڈالر اس وقت جنوبی کوریا کے بینکوں میں موجود ہیں جن کی واپسی کے لئے مذاکرات ہو رہے ہیں۔
-
ایران پر پابندیاں ختم ہونا چاہییں، یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند روز میں ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے انجام پانے والی کوششیں رنگ لائیں گی اور اس حوالے سے اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔
-
ایڈیشنل پروٹوکول پرعمل درآمد تینتیس فروری سے بند
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کا ایک اور سرکش صدر تاریخ کے کوڑے دان میں چلا گیا جبکہ ایران پوری آب وتاب کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، مجلس خبرگان رہبری
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱مجلس خبرگان نے پانچویں دور کے آٹھویں باضابطہ اجلاس کے اختتام پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پابندیاں ہٹائے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا نہ صرف یہ کہ کوئی فائدہ نہیں بلکہ ایران کے نقصان میں بھی ہے۔