SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پارلیمنٹ

  • ایران نے دی عدم جارحیت کے علاقائی معاہدے کی تجویز

    ایران نے دی عدم جارحیت کے علاقائی معاہدے کی تجویز

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی حکام کیساتھ اپنی حالیہ تعمیری ملاقاتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عراق میں عدم جارحیت کے علاقائی معاہدے کی تجویز دی ہے۔

  • ایران کی فوجی و دفاعی طاقت میں اضافہ، آٹھ سالہ مقدس دفاع کا نتیجہ

    ایران کی فوجی و دفاعی طاقت میں اضافہ، آٹھ سالہ مقدس دفاع کا نتیجہ

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اپنے بیان میں دشمن کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایرانی عوام کی دفاعی توانائیوں کے بارے میں غلط اندازے کا شکار نہ ہوں-

  • ایران کے وزیر خارجہ کی عراق کے صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات

    ایران کے وزیر خارجہ کی عراق کے صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل اپنے دورہ عراق کے موقع پر اس ملک کے صدر اور وزیر اعظم سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔

  • قومی جمہوری اتحاد کے لیڈرنریندرمودی کو حکومت بنانے کی دعوت

    قومی جمہوری اتحاد کے لیڈرنریندرمودی کو حکومت بنانے کی دعوت

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳

    قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے لیڈرنریندر مودی نے سنیچر کی رات صدر جمہوریہ رامناتھ کووند سے ملاقات کرکے حکومت سازی کا دعوی پیش کیا جس کے بعد صدر نے انہیں وزیراعظم نامزد کیا اور حکومت سازی کی دعوت دی۔

  • ہندوستان میں ووٹوں کی گنتی جاری بی جے پی سب سے آگے

    ہندوستان میں ووٹوں کی گنتی جاری بی جے پی سب سے آگے

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳

    ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اوراب تک کے نتائج کے مطابق بی جے پی اور اس کے اتحادی سب سے آگے ہیں۔

  • ہندوستان: فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11 افراد ہلاک

    ہندوستان: فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11 افراد ہلاک

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۸

    ہندوستانی ریاست اروناچل پردیش میں مسلح افراد کی فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11افراد ہلاک ہوگئے۔

  • الیکشن کمیشن اب غیرجانبدار نہیں رہا، راہول گاندھی

    الیکشن کمیشن اب غیرجانبدار نہیں رہا، راہول گاندھی

    May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲

    متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی چیرپرسن سونیا گاندھی نےاتحادیوں اور معاون جماعتوں کے رہنماؤں کی میٹنگ 24 مئی کو بلائی ہے ۔ اس میٹنگ میں انتخابی نتائج کے بعد کی صورت حال کے مطابق پیدا ہونے والے سیاسی ماحول پر غور کیا جائے گا۔

  • آسٹریلیا: انتخابات میں حکمراں اتحاد کامیاب

    آسٹریلیا: انتخابات میں حکمراں اتحاد کامیاب

    May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۳

    آسٹریلیا کے انتخابات میں وزیراعظم اسکاٹ ماریسن کے حکمراں اتحاد نے فتح حاصل کرلی۔

  • عمران خان سے مستعفی ہونےاورانتخابات کرانے کی قرارداد

    عمران خان سے مستعفی ہونےاورانتخابات کرانے کی قرارداد

    May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۱

    پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے مستعفی ہونے اورانتخابات کرانے کے مطالبے کی قرارداد جمع کرادی۔

  • ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات  کے آخری مرحلے کی پولنگ شروع

    ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ شروع

    May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳

    ہندوستانی عوام آج 7 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک خطہ کی 59 سیٹوں کیلئے ووٹ ڈال رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    ۳ hours ago
  • فیفا عالمی کپ 2026: مصری کوچ نے تاریخی جیت فلسطین کے نام کر دی، فلسطینی پرچم بھی لہرایا

  • شہید رہبر کی آخری رسومات: ایرانی سوگواروں نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے، ڈوئچے ویلے

  • فرانس: شدید گرمی سے جنگلات میں آتش زدگی، 900 ایکڑ اراضی جل کر راکھ، ہزاروں افراد بے گھر

  • شہید رہبر کی آخری رسومات کی خبر ایشیائی میڈیا کی شہہ سرخی بن گئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS