-
ایران کی صحت کے شعبہ میں نمایاں کارکردگی
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد صحت کے شعبہ میں نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی بحران کا شکار
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵پاکستان کےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر قائد حزب اختلاف اسمبلی میں نہیں آئے گا تو پھر قائد ایوان بھی نہیں آئے گا۔
-
برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ہے۔
-
برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات کرائے جانے کا امکان (تفصیلی خبر)
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل مسترد کردیئے جانے کے بعد اب وزیراعظم تھریسا مئے کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی پیش کر دی گئی ہے جس پر آج کسی وقت رائے شماری کرائے جانے کا امکان ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳برطانوی پارلیمنٹ میں وزیراعظم تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل کو 230 ووٹوں سے مسترد کردیئے جانے کے بعد اب ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی پیش کر دی گئی ہے۔
-
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ ڈیل بھاری اکثریت سے مسترد
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴برطانوی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم تھریسامے کی بریگزٹ ڈیل کو 230 ووٹوں سے مسترد کردیا۔
-
طلاق ثلاثہ بل راجیہ سبھا میں پیش
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۴ہندوستان کے ایوان بالاراجیہ سبھا میں آج پیر کے روز طلاق ثلاثہ سے متعلق بل پیش ہوگا۔
-
ایرانی عوام نے 30 دسمبر کو اغیار کی سازشوں کو طشت از بام کردیا
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ ( مجلس شورای اسلامی) کے اسپیکر نے کہا ہے کہ 30 دسمبر (9 دیماہ) کو ایران کی قوم نے اغیار کی سازشوں کو طشت از بام کردیا۔
-
طلاق ثلاثہ بل لوک سبھا کے بعد اب راجیہ سبھا میں
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶ہندوستان میں طلاق ثلاثہ کو مجرمانہ نوعیت کا اقدام قرار دئیے جانے کیلئے مرکزی حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا بل لوک سبھا سے منظور ہونے کے بعد اب کل سوموار کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا(راجیہ سبھا )میں پیش کیا جائے گا ۔
-
لوک سبھا میں تین طلاق سے متعلق بل
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹تین طلاق سے متعلق بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا اور اس پر بحث ہوسکتی ہے ۔ تین طلاق کو جرم قرار دینے سے متعلق یہ بل 17 دسمبر کو لوک سبھا میں پیش کیا گیا تھا ۔