-
عراق میں امریکی فوجی کانوائے پر حملہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳بغداد میں امریکی فوجی کانوائے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۷عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے کاروانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے پارلیمنٹ میں نشستیں مخصوص کی جائیں: مسلم لیگ ن کا مطالبہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴پاکستان میں قائد حزب اختلاف نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی نمائندگی کا فارمولا پیش کیا ہے۔
-
اردن میں برطرف رکن پارلمان گرفتار
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۳اُردن کی حکومت نے برطرف رکن پارلیمان اسامہ عجارمہ کو گرفتار کر لیا۔
-
اسرائیل میں اقتدار کی جنگ شدت اختیار کرگئی
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴اسرائیل میں اقتدار کی جنگ تیز ہوگئی ہے اور بنیامین نیتن یاہو، اقتدار میں باقی رہنے کے لیے اور مخالفین انہیں بے دخل کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔
-
عراق: اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کا انکشاف
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵عراق کی عوامی تحریک عصائب اهل الحق کے سیکریٹری جنرل نے اس ملک میں اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں موساد کے جاسوس تعینات ہیں۔
-
پارلیمانی سفارتکاری، تہران اور اسلام آباد کے مشترکہ مفادات کیلئے ضروری: اسد قیصر
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران سے تعلقات کے فروغ بالخصوص تجارتی، علاقائی اور پارلیمانی تعاون کی توسیع کو دو ہمسایہ ملکوں اور ایکو کے بانیوں کے مشترکہ مقاصد میں سے قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
محمد باقر قالیباف دوسری مرتبہ پارلیمنٹ کے اسپکر منتخب
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲محمد باقر قالیباف آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
-
گیارہ سو پابندیاں ہٹا لی گئی ہیں , چار سو پابندیوں کے بارے میں مذاکرات , ایران کا اعلان
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا میں مذاکراتی ٹیم اور ایران کی پارلیمنٹ کے مابین اچھے روابط ہیں۔