-
ہندوستانی پارلیمنٹ کا مون سون کا اجلاس شروع
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸ہندوستان میں کورونا کے دور میں مون سون اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے شدید ہنگامہ کیا اور وقفہ سوالات کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کو جمہوریت کا گلا گھونٹنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
کورونا سے ہونے والے نقصانات کی تلافی کثیر الجہت رجحان کے بغیر نا ممکن: ایران
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کورونا سے پہنچنے والے نقصان کی بھرپائی کے لئے عالمی برادری کے ذمہ دارانہ کردار اور کثیر جہتی رحجان کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
ایران دنیا کے اسمارٹ دہشتگردوں کے سامنے ڈٹا رہے گا: پارلیمنٹ اسپیکر
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ جب بھی ملک نے کوٹ و شلوار پہنے دہشتگردوں کے سامنے قیام کیا اور عوامی طاقت پر بھروسہ کیا تو ایران نے ہر شعبے میں کامیابی حاصل کی۔
-
ایران کو اسٹریٹیجک ہتھیار بنانے میں کوئی دشواری نہیں: وزیر دفاع جنرل حاتمی
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مختلف دفاعی پیداواری ڈھانچے کے موجود ہونے کی بنا پر ایران کو اسٹریٹیجک اسلحے بنانے میں کوئی مشکل نہیں ہے۔
-
عراق میں پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا کے خلاف عدالتی کاروائی پر زور
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
دشمن ناکام ہو چکا ہے/ ملکی پیشرفت کا واحد راستہ قومی توانائیوں پر تکیہ کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف ہمہ گیر دباؤ اور پابندیوں کے اہداف میں دشمن کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آج رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آج اتوار کے روز رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملاقات کریں گے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ پارلیمانوں کی ترجیح ہونا چاہیے، اسپیکر قالی باف
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶ایران کے اسپیکر نے ظالمانہ پابندیاں ختم کرنے کے لیے قانون سازی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات ممنوع: ایرانی پارلیمنٹ
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی جانب سے ایران مخالف قرارداد پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور بعض یورپی ممالک نے گزشتہ چند دنوں میں ایرانی عوام کے خلاف اپنی اصلیت، دشمنی اور اپنے ناپاک عزائم کا ایک بار پھر ثبوت پیش کیا۔