-
پولنگ مراکز پر جوش و خروش، پولنگ کی مدت میں توسیع
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳ایران کی وزارت داخلہ نے پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ کی مدت میں توسیع کردی ہے-
-
پارلیمنٹ کی 290 نشستوں کے لیے 7 ہزار سے زائد امیدوار میدان میں
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲۔اسلامی جمہوریہ ایران میں اکیس فروری بروز جمعہ کو پارلیمانی انتخابات ہوں گے۔ سیاسی دھڑوں اور امیدواروں کی انتخابی تشہیراتی مہم اپنے آخری مراحل میں ہے جبکہ ایرانی حکام نے عوام سے انتخابات میں بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
انتخابات میں حصہ لینا شرعی ، قومی اور انقلابی فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اکیس فروری کے پارلیمانی انتخابات دشمنوں کے بہت سے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے
-
ایران ایک آزاد اور خودمختار لبنان کا خواہاں ہے: علی لاریجانی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰ایران کے اسپیکر نے کل رات بیروت پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایران ایک آزاد اور خودمختار لبنان کا خواہاں ہے۔
-
ایران میں زور و شور سے پارلیمانی انتخابات کی مہم جاری
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران میں 13 فروری سے شروع ہونے والی انتخابی مہم زور شور سے جاری ہے جو بیس فروری کو ختم ہوجائے گی۔
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات میں انتخابی مہم کے شیڈول کا اعلان
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴ایران کے الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات کی انتخابی مہم کے آغاز اور اختتام کے شیڈول اعلان کردیا ہے۔
-
پینٹاگون عین الاسد پر ایران کے میزائلی حملے میں نقصان کو چھپانے سے گریزکرے: امریکی پارلیمنٹ
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶امریکی اراکین پارلیمنٹ نے وزارت جنگ پینٹاگون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملے میں ہونے والے نقصانات سے متعلق صداقت سے کام لے۔
-
"سنچری ڈیل" منصوبہ تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیا جائے گا: سپاہ پاسداران انقلاب
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے فلسطینی فریقوں اور علاقائی و عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں ناکامی کو خاطر میں لائے بغیر یکطرفہ طور پر سینچری ڈیل کی رونمائی کردی۔
-
یورپی ممالک خود مختار نہیں ہیں: ایرانی رکن پارلیمنٹ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳ایرانی پارلیمنٹ کے رکن کا کہنا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت کا تعلق صرف ایران سے نہیں بلکہ شہید سلیمانی کا مکتب اور نظریہ عالمی پہلو حامل ہے ۔
-
امریکی صدرٹرمپ کے خلاف 111 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳ٹرمپ کے خلاف چارج شیٹ کانگریس کے ایوان بالا (سینیٹ) میں پیش کی گئی ہے۔