-
صدر ایران کا وزیر اعظم پاکستان کو فون/ایران سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کے لیے تیار ہے
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸صدر ایران نے وزیر اعظم پاکستان کو ٹیلی فون کرکے سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر دلی ہمدردی کا اظہا اور ہر قسم کے تعاون، ریلیف اور انسانی امداد کی فراہمی کی غرض سے تہران کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مسافر پروازیں بڑھ کر ہفتے میں 24 ہوگئيں
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان مسافرپروازوں کی تعداد ہفتے میں 15 سے بڑھا کر 24 کردی گئی ہیں ۔
-
پاکستان، ایران مخالف پابندیوں کوبائی پاس کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے: سابق پاکستانی سفیر کا حکومت کو مشورہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳کہنہ مشق سفارت کار اور تہران میں پاکستان کے سابق سفیر نے اسلام آباد حکومت کو ایران کے مخالف پابندیوں کو بائی پاس کرنے کی غرض سے عملی راہیں تلاش کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
پاکستان نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں صحافیوں کے قتل کی مذمت کی
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳پاکستان نے گزشتہ دنوں غزہ میں ناصر ہسپتال پر صیہونی فوج کی بمباری کی مذمت کی کہ جس میں متعدد فلسطینی شہری من جملہ کئی صحافی شہید ہوئے۔
-
پاکستان: راوی ندی میں سیلاب کا خطرہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴پاکستان کے دریاؤں راوی اور ستلج میں غیر معمولی سیلابی صورتحال کے پیش نظر چناب میں ہیڈقادرآباد کے قریب ڈیم میں دھماکے سے شگاف ڈال دیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے میں متعدد دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے اپر دیر میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے شترکہ آپریشن کے دوران نو دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔
-
جنرل موسوی: ایران دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے اور دونوں ملکوں کی مشترکہ سرحدوں پر امن قائم کرنے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کے لئے ایران کی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی ایران امت مسلمہ کے لیے مشعلِ راہ ہے: امیر جماعت اسلامی پاکستان
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے مسلمانوں کے لیے بہترین رول ماڈل ہے۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، غزہ پر تبادلہ خیال
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۰جدہ میں اپنے پاکستانی ہم منصب محمد اسحاق ڈار سے ملاقات اور گفتگو کے موقع پر سید عباس عراقچی نے غزہ کی بحرانی صورتحال، خطے کے حالات اور اسلامی ممالک کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں گفتگو کی۔
-
پاکستان: رانا ثناءاللّٰہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کے گھر پر نو مئی کو ہونے والے حملے کے کیس میں نامزد پچھتر ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں۔