SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • سانحہ مہرستان پر ایران کا تعاون قابل ستائش ہے؛ ایران میں پاکستانی سفیر کا بیان

    سانحہ مہرستان پر ایران کا تعاون قابل ستائش ہے؛ ایران میں پاکستانی سفیر کا بیان

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸

    تہران ميں متعین پاکستان کے سفیر نے پاکستانی شہریوں پر کئے جانے والے تازہ دہشت گردانہ واقعے کی تحقیقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے تعاون اور مساعی پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد دونوں ملکوں کے مشترکہ دشمن ہیں۔

  • پی ٹی آئی کے کارکنان کی ضمانت مسترد؛ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت

    پی ٹی آئی کے کارکنان کی ضمانت مسترد؛ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴

    اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چھبیس نومبر کے احتجاج پر پی ٹی آئي کے چھیاسی ورکرز کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔

  • پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی

    پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷

    پاکستان سے افغا پناہ گزینوں کے انخلا کے لئے حکومت اسلام آباد کی جانب سے معین کی جانے والی تاریخ کے بعد سے اب تک پینتالیس ہزار افغان پناہ گزین وطن واپس لوٹ چکے ہیں۔

  • غزہ کی صورتحال سے متعلق صدر ایران کو امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خط

    غزہ کی صورتحال سے متعلق صدر ایران کو امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خط

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۲

    جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مسعود پزشکیان سمیت دیگر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو خط لکھا ہے۔

  • ایران نے کی پاکستانی شہریوں پر

    ایران نے کی پاکستانی شہریوں پر "بزدلانہ حملے" کی شدید مذمت

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی جس میں آٹھ پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے۔

  • غزہ پر صیہونی مظالم کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں دسیوں ہزار پاکستانی عوام سڑکوں پر + ویڈیو

    غزہ پر صیہونی مظالم کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں دسیوں ہزار پاکستانی عوام سڑکوں پر + ویڈیو

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۱

    فلسطین سے اظہار یکجہتی اور غزہ پر غاصب اسرائیلی مظالم کی مذمت میں پاکستان بھر میں ریلیاں نکالی گئیں جں میں شرکا نے غزہ کے مظلوموں کی حمایت کا اعلان اور اسرائیلی مصنوعات کے بائيکاٹ کا مطالبہ کیا-

  • پاکستانی انٹیلی جنس سروس نے کراچی میں اسٹریٹجک ائیر بیس پر دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی

    پاکستانی انٹیلی جنس سروس نے کراچی میں اسٹریٹجک ائیر بیس پر دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰

    پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس کی انٹیلی جنس سروس نے کراچی میں اسٹریٹجک ائیر بیس پر دہشت گردانہ حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج

    غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷

    غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی بارہا خلاف ورزیوں اور اس حکومت کے مسلسل جرائم اور غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں جمعہ کے روز دنیا کے کئی ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

  • امریکہ چین تجارتی جنگ پر ہماری پوری نظر ہے؛ پاکستان

    امریکہ چین تجارتی جنگ پر ہماری پوری نظر ہے؛ پاکستان

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶

    پاکستان نے کہا ہے کہ ٹیرف تبدیلیوں پر امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ہماری پوری نظر ہے۔

  • ہمیں نہیں پتہ اسلام آباد میں کتنے افغان مہاجرین ہیں؛ محمد صادق

    ہمیں نہیں پتہ اسلام آباد میں کتنے افغان مہاجرین ہیں؛ محمد صادق

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۷

    افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے بارے میں بہت باتیں ہوتی ہیں لیکن ہمیں یہ نہیں پتہ کہ دارا الحکومت اسلام آباد میں کتنے افغان مہاجرین ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۷ hours ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS