SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • برصغیر میں بھی آج عیدالفطر روایتی شان کو شوکت کے ساتھ منائی گئی

    برصغیر میں بھی آج عیدالفطر روایتی شان کو شوکت کے ساتھ منائی گئی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴

    ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش میں 31 مارچ، 2025 پیر کے دن عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر پورے ملک میں نماز عید کے روح پروراجتماعات منعقد ہوئے۔

  •  ہندوستان اور پاکستان میں چاند نظر آگیا، عید الفطر کا اعلان

    ہندوستان اور پاکستان میں چاند نظر آگیا، عید الفطر کا اعلان

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶

    پاکستان کی رؤیت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اتوار ماہ رمضان المبارک کے انتیسویں شام کو ماہ شوال کا چاند دکھائی دے دیا گیا ہے لہذا کل بروز پیر، عید سعید فطر کا اعلان کیا جاتا ہے۔

  • دنیا کے کئی ممالک عید الفطر کے جشن میں ڈوبے، ایران سمیت کئی ملکوں میں پیر کو ہو سکتی ہے عید

    دنیا کے کئی ممالک عید الفطر کے جشن میں ڈوبے، ایران سمیت کئی ملکوں میں پیر کو ہو سکتی ہے عید

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶

    ماہ مبارک رمضان کے اختام پر دنیا کے کئي ملکوں میں آج عید فطر منائی جا رہی ہے جبکہ ایران سمیت بہت سے ملکوں میں پیر کے روز عید منائے جانے کی تیاری ہے۔

  • پاکستان: کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں آگ کی شدت برقرار + ویڈیو

    پاکستان: کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں آگ کی شدت برقرار + ویڈیو

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸

    کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب لگی آگ 10 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی، آگ کی شدت کےباعث پانی اور فوم کے استعمال کا فائدہ نہیں ہورہا۔

  • دہشتگردی کا سر کچلنے کا پاکستان کا عزم؛ شہباز شریف

    دہشتگردی کا سر کچلنے کا پاکستان کا عزم؛ شہباز شریف

    Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹

    پاکستان کے وزیرا‏عظم شہبازشریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ایک بار پھر دہشت گردی کے عفریت کا سرکچلنے کے عزم کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • پورے پاکستان میں منایا گيا عالمی یوم قدس، پاراچنار میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں شاندار ریلی+ تصاویر اور ویڈیو

    پورے پاکستان میں منایا گيا عالمی یوم قدس، پاراچنار میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں شاندار ریلی+ تصاویر اور ویڈیو

    Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰

    دنیا کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عالمی یوم قدس منایا گیا اور حریت پسندوں نے مختلف شکلوں میں فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان کیا۔

  • کل جمعۃ الوداع کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمان اور حریت پسند عالمی یوم القدس منائیں گے

    کل جمعۃ الوداع کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمان اور حریت پسند عالمی یوم القدس منائیں گے

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مختلف تنظیموں اور اداروں نے ایرانی عوام اور دنیا بھر کے مسلمانوں اور حریت پسندوں سے عالمی یوم قدس کی ریلیوں، جلوسوں اور اجتماعات میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔

  • پاکستان کےصوبۂ بلوچستان میں دہشت گردی کے تازہ واقعے میں 6 افراد جاں بحق

    پاکستان کےصوبۂ بلوچستان میں دہشت گردی کے تازہ واقعے میں 6 افراد جاں بحق

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ واقعے میں کم سے کم چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۵

    ایک اعشاریہ تین ارب ڈالر قرض کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

  • جعفر ایکسپریس حملےکے 4 مبینہ سہولتکار  سی ٹی ڈی کی حراست میں

    جعفر ایکسپریس حملےکے 4 مبینہ سہولتکار سی ٹی ڈی کی حراست میں

    Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲

    پاکستان کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے جعفر ایکسپریس حملےکے 4 مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۱۳ hours ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS