SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • ڈیرہ غازی خان میں سرحدی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام

    ڈیرہ غازی خان میں سرحدی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کی پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں سرحدی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا ہے۔

  • پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو نو وکٹ سے ہرا دیا

    پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو نو وکٹ سے ہرا دیا

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷

    پاکستان نے آج نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نو وکٹ سے شکست دے دی۔

  • افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کےلیے استعمال ہو رہی ہے؛ ایاز صادق

    افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کےلیے استعمال ہو رہی ہے؛ ایاز صادق

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۴

    پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔

  • پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی نوروز کی مبارکباد

    پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی نوروز کی مبارکباد

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵

    پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے دنیا بھر میں نوروز کا تہوار منانے والوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

  • پاکستان اور افغانستان کا خیبر طور خم سرحد کھولنے پر اتفاق

    پاکستان اور افغانستان کا خیبر طور خم سرحد کھولنے پر اتفاق

    Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶

    پاکستان اور افغانستان 26 دن سے بند خیبر طورخم سرحد کھولنے پر متفق ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان: کے پی کے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی

    پاکستان: کے پی کے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی

    Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹

    پاکستان کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے بنوں اور چارسدہ میں کارروائی کرکے مبینہ طور پر تین دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے

  • دہشت گردی ملک کے لیے ناسور بن گئی ہے: پاکستانی وزیر اعظم

    دہشت گردی ملک کے لیے ناسور بن گئی ہے: پاکستانی وزیر اعظم

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲

    پاکستان کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا بند کمرہ میں اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت نےشرکت کی۔

  • طالبان حکومت نے داعش کے خاتمے کیلئے مؤثر کردار ادا نہیں کیا ہے: منیر اکرم

    طالبان حکومت نے داعش کے خاتمے کیلئے مؤثر کردار ادا نہیں کیا ہے: منیر اکرم

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے موثر انداز میں داعش کا خاتمہ نہیں کیا ہے۔

  • پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک

    پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳

    خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک ہوگئے۔

  • پی ٹی آئی کے تین رہنما اشتہاری قرار، کئی کارکنوں کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری

    پی ٹی آئی کے تین رہنما اشتہاری قرار، کئی کارکنوں کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰

    پاکستان میں انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

    پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

    ۴۵ minutes ago
  • ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی سنگین نتائج کا سبب بنے گی۔

  • دشمن کو ایران کی سلامتی اور وقار کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں: نائب صدر محمد رضا عارف

  • آبنائے ہرمز سے غیر قانونی طور پر گزرتے ہوئے دو تیل ٹینکر اور ایک ٹگ بوٹ نذرِ آتش

  • وسط مدتی انتخابات میں شرمناک شکست پر ٹرمپ کی عجیب و غریب توجیہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS