SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • پاکستان کی جماعتوں نے شام کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی نئی سازش کی مذمت کی ہے

    پاکستان کی جماعتوں نے شام کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی نئی سازش کی مذمت کی ہے

    Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵

    پاکستان کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں پر مشتمل ملی یک جہتی کونسل نے شام میں دہشت گردی کی نئی لہر پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اسلامی ملکوں کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کی نئی سازشوں کی مذمت کی ہے۔

  • ایام فاطمیہ کے موقع پر پورے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں مجلس و ماتم کا سلسلہ جاری، لبنان میں جنگ سے تباہ شدہ عمارتوں میں بھی شہزادی کونین کی عزاداری

    ایام فاطمیہ کے موقع پر پورے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں مجلس و ماتم کا سلسلہ جاری، لبنان میں جنگ سے تباہ شدہ عمارتوں میں بھی شہزادی کونین کی عزاداری

    Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰

    شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پچھلے کئی دنوں سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔

  • کالعدم ٹی ٹی پی کا سرغنہ رحیم اللہ عرف شاہد عمر ہلاک

    کالعدم ٹی ٹی پی کا سرغنہ رحیم اللہ عرف شاہد عمر ہلاک

    Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم سرغنہ رحیم اللہ عرف شاہد عمر افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے شرنگل میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔

  • دھرنوں میں قانون پامال کرنے کے خلاف سخت کارروائی  کی جائے گی، شہباز شریف

    دھرنوں میں قانون پامال کرنے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، شہباز شریف

    Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵

    پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے دھرنوں میں قانون پامال کرنے کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے

  • ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید پائیدار بنانے پر زور

    ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید پائیدار بنانے پر زور

    Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸

    ایران کے شہر مشہد میں ECO سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات میں علاقائی صورتحال اور اہم عالمی مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

  • بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان نے بنگلادیش کو دے دی شکست

    بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان نے بنگلادیش کو دے دی شکست

    Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲

    پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا، اور فائنل میں بنگلادیش کو شکست دے دی۔

  • سیستان و بلوچستان میں 4 دہشت گرد مارے گئے

    سیستان و بلوچستان میں 4 دہشت گرد مارے گئے

    Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰

    ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ بیرونی انٹیلی جینس ایجنسیوں سے وابستہ نسل پرست علیحدگي پسند گروپ سہاب کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • پاکستان: ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ بدستور جاری

    پاکستان: ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ بدستور جاری

    Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷

    پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں بد امنی اور دہشتگردی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

  • جزیرہ کیش میں نیوی ڈے کی یادگاری تقریب، چوبیس ممالک کے ملیٹری اتاشیوں کی شرکت

    جزیرہ کیش میں نیوی ڈے کی یادگاری تقریب، چوبیس ممالک کے ملیٹری اتاشیوں کی شرکت

    Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱

    ایران کے جزیرہ کیش میں نیوی ڈے کی یادگاری تقریب کا آغاز ملک کے اعلی فوجی اور قومی حکام اور دیگر ملکوں کے نمائندوں کی شرکت سے ہوا۔

  • پاراچنار: جھڑپوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 124 تک پہنچ گئی

    پاراچنار: جھڑپوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 124 تک پہنچ گئی

    Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲

    پاکستانی پولیس کے مطابق، پاراچنار شہر میں گزشتہ 10 دنوں میں ہونے والی مسلح جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 124 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ کے الزام پر ٹیکساس کے نو منتخب سینیٹر کا چونکا دینے والا ردعمل

    ٹرمپ کے الزام پر ٹیکساس کے نو منتخب سینیٹر کا چونکا دینے والا ردعمل

    ۱۵ minutes ago
  • ٹرمپ نے اسرائیلی مفادات کو امریکی عوام کے بچوں کی بھوک پر ترجیح دی: امریکی قدامت پسند مبصر ٹکر کارلسن

  • ایران کی نئی دفاعی حکمت عملی دشمن کی پشیمانی پر مبنی ہے: پارلیمانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS