-
پاکستان کے وزیر اعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ فریقین نے دو طرفہ تعاون اور علاقائی مسائل سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور پاکستان کے مشترکہ دشمن ہیں اور یہ دشمن، اسرائيل کے دوست بھی شمار ہوتے ہیں: پاکستانی حکام
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے اعلی حکام سیاسی اورعسکری شخصیات سے مالاقاتیں کیں۔
-
آئینی ترامیم دھوکہ دہی اور ڈنڈے کے زور پر کی گئیں: سیاسی و مذہبی جماعتوں کا سخت رد عمل
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آئینی ترامیم پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے اندھیرے میں شب خون اور دھوکہ دہی قرار دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاکستانی حکام سے ملاقات اور علاقائی صورتحال نیز باہمی روابط پر تبادلہ خیال کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے
-
اسرائیل دہشت گردی، ناجائز قبضے اور نسل کشی کی حمایت کرنے والے ممالک کا مرکز
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱شہدائے قدس کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری، رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا، جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ، جمیعت علمائے اہلبیت کے چیئرمین علامہ سید حسنین عباس گردیزی اور امت واحدہ تنیظم کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے خطاب کیا۔
-
آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں شکست دی
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف میلبورن میں کھیلا گیا پہلا ایک روز ہ میچ دو وکٹوں سے جیت لیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹ایران کے وزیر خارجہ آج پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جس کے دوران وہ پاکستانی حکام کے ساتھ علاقے کی تازہ ترین صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷ایران کے وزیر خارجہ عرب اور بعض ہمسایہ ممالک کا دورہ کرنے کے بعد اب پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 7 مبینہ دہشت گرد ہلاک, 2 گرفتار
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷پاکستان کے صوبوں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں 7 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک اور 2 کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
پاکستان مونومنٹ میوزیم ایک قومی یادگار
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹پاکستان مونومنٹ میوزیم (یادگار عجائب گھر)، اسلام آبادمیں تعمیر کی گئی ایک قومی یادگار ہے،جسےتحریکِ آزادی پاکستان میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا اورقیامِ پاکستان کی جدوجہد میں اپنی زندگیاں وقف کرنے والے مجاہدینِ آزادی کوخراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے بنایا گیا۔