-
آج سے 7 جون تک پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کی پیش گوئی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۱پاکستان کے محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث رواں ہفتے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔
-
فلسطین ہمارے ڈی این اے (DNA) میں شامل ہے: سنیٹر مشاہد حسین سید
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰تہران میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح ) کی 35 ویں برسی کے موقع پرغزہ مظلوم اور پائیدار کے زیر عنوان ایک سیمینارمنعقد ہواجس میں دنیا کے کئی ممالک کی اہم شخصیات، سیاستدانوں اور علمائے کرام نے شرکت کی۔
-
بلوچستان: کوئلہ کی کان میں دم گھٹنے سے 11 کانکن جاں بحق
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سنجدی کی کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کرکٹ میں سعودی عرب کی بڑھتی دلچسپی، ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے لئے کیا بڑا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو آئندہ برس حج پر شاہی مہمان بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس سے بری
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کردیا۔
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں بڑی پیشرفت
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی باقری نے پاکستانی وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلفون پر غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کی قیمت میں اضافہ، پٹرول کی قیمت میں کمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳پاکستان میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
سات سمندر پار کرکٹ کا بخار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج سے امریکا میں آغاز
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ کیلئے ورلڈکپ کا آج سے سات سمندر پار امریکا میں ہفتے سے آغاز ہو رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منیر اکرم کا شہید رئیسی کو خراج عقیدت
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شہید صدر رئیسی کے لئے تعزیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں دنیا کی اہم شخصیات نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔