-
پاکستان میں سب آیت اللہ رئیسی کے دورے کے منتظر ہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے جمعہ کو ٹیلی فونی گفتگو کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
سندھ اسمبلی کے باہراپوزیشن جماعتوں کا احتجاج
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) ، جماعت اسلامی ، جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم حقیقی نے 24 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔
-
سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لئے مراد علی شاہ کا نام فائنل
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لئے مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا گیا۔
-
تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک دشمنی کا ثبوت دیا: اسحاق ڈار
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔
-
پاکستان کے ممتاز عالم دین شیخ محسن علی نجفی کا چہلم
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں بین الاقوامی ادب فیسٹیول
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں اسلامی انقلاب کی سالگره کی شاندار تقریب
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
سابق کمشنر راولپنڈی اپنے بیان سے مکر گئے
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا، جس میں انہوں نے پریس کانفرنس والے بیانات پر قوم سے معافی مانگی ہے اور ندامت کا اظہار کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانےکااعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان کے انتخابی عمل میں امریکا کا مداخلت پسندانہ بیان
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴امریکا نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات کرنے پر زور دیا ہے۔