SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • ڈھاکا: پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات

    ڈھاکا: پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات

    Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶

    ڈھاکا میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اور ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔

  • بنگلا دیش: سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو سپرد خاک کردیا گيا

    بنگلا دیش: سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو سپرد خاک کردیا گيا

    Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴

    بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ڈھاکہ میں ان کے شوہر اور ملک کے سابق صدر ضیاء الرحمان کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔

  • پاکستان: کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز

    پاکستان: کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز

    Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز ہو رہا ہے۔

  • حالات سنوارنے کے لیے حکمران راستہ نکالیں : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اپیل

    حالات سنوارنے کے لیے حکمران راستہ نکالیں : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اپیل

    Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے حالات بہتر بنانے کے لئے صاحبان اقتدار سے کوئی طریقہ کار نکالنے کی اپیل کی ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پھر شروع ہوئی زبانی جنگ!

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پھر شروع ہوئی زبانی جنگ!

    Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۸

    کل یعنی 29 دسمبر کو ہندوستان نے پاکستان کی وزارت خارجہ کی طرف سے ہندوستان میں اقلیتوں پر مبینہ حملوں کے حوالے سے دیے گئے بیانات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

  • پوتین کی رہائش گاہ پر حملہ، پاکستان کا سخت ردعمل

    پوتین کی رہائش گاہ پر حملہ، پاکستان کا سخت ردعمل

    Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵

    وزیراعظم پاکستان نے آج ایک پیغام میں روسی صدر کی رہائش گاہ پر حملے کی مذمت کی ہے۔

  • پاکستان: لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے معطل، 4 پروازیں اسلام آباد منتقل

    پاکستان: لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے معطل، 4 پروازیں اسلام آباد منتقل

    Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷

    لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث اندرون اور بیرون ملک پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔

  • کراچی میں عالمی اردو کانفرنس ، کراچی سے ایک خوبصورت رپورٹ

    کراچی میں عالمی اردو کانفرنس ، کراچی سے ایک خوبصورت رپورٹ

    Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴

    جشن پاکستان کے تحت کراچی میں عالمی اردو کانفرنس ، کراچی سے ایک خوبصورت رپورٹ

  •  پاکستان ؛ گرفتار بلوچ لڑکی نے خودکش حملے کی تیاری کا اعتراف کیا

    پاکستان ؛ گرفتار بلوچ لڑکی نے خودکش حملے کی تیاری کا اعتراف کیا

    Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱

    کراچی میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار کی جانے والی بلوچ لڑکی نے اعتراف کیا ہے کہ اس کو خودکش دہشت گردانہ حملے کے لئے تیار کیا گیا تھا ۔

  • پاکستان: دہشت گرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت میں ملوث، سندھ کے وزیر داخلہ کا انکشاف

    پاکستان: دہشت گرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت میں ملوث، سندھ کے وزیر داخلہ کا انکشاف

    Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶

    پاکستان کے صوبۂ سندھ کے وزیر داخلہ ضیا لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دیتی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۸ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS