-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کےانتقال کے ساتھ ہی نگراں کابینہ تحلیل
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸رات بھر اعظم خان اسپتال میں زیر علاج رہے جہاں انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا تھا۔
-
کراچی میں بچوں کا غزه مارچ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
علامہ اقبال کے فلسفے اور شاعری کا جائزه
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
انوارالحق کاکڑ: پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰پاکستان کے وزیراعظم نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اس علاقے میں جنگ بندی کے قیام کے لئے تنظیم ای سی او کی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
-
تاشقند میں منعقده ای سی او سربراہی اجلاس
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲اقتصادی تعاون کی علاقائی تنظیم ای سی او کا تاشقند سربراہی اجلاس غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینی عوام کے سوگ کے اجلاس میں تبدیل ہوگیا۔
-
غزہ میں جیسا ظلم ہورہا ہے ایسا صدیوں میں نہيں ہوا: پاکستان کے وزیراعظم
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے افغانستان میں عبوری حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
غزہ کے باشندوں کے لئے پاکستان کی انسان دوستانہ امداد (ویڈیو)
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴پاکستانی حکومت نے غزہ کے عوام کے لئے انسان دوستی پر مبنی امداد کی دوسری کھیپ مصر ارسال کی ہے۔
-
اڈیالہ جیل کے قریب سے ملنے والے مشکوک بیگ سے طاقتور دھماکا خیز مواد برآمد
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر گورکھپور کے قریب سڑک کنارے مشکوک بیگ سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔
-
پاکستان: دہشت گردوں سے فائرنگ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی اہلکار جاں بحق
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲خیبرپختونخواہ کے ضلع وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔
-
پاکستان: غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے جامع حکمت عملی تیار
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰پاکستان کے وزیر داخلہ نے غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے ایک جامع حکمت عملی تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔