SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • پاکستان کے صدر نے  وزیراعظم کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔

    پاکستان کے صدر نے وزیراعظم کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔

    Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸

    پاکستان کے صدر عارف علوی نے وزیراعظم شھباز شریف کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔

  • پاکستان: قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال

    پاکستان: قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال

    Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱

    وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم پاکستان کوارسال کردی ہے۔

  • غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں دو پروفیسروں پر مقدمہ درج

    غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں دو پروفیسروں پر مقدمہ درج

    Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲

    طالبہ کے یوٹیوب پر ویڈیو بیان کے بعد غازی یونیورسٹی کے دو پروفیسروں پر فردجرم عائد کرکے مقدمہ کا اندارج کر لیا گیا ہے۔

  • یونیورسٹی آف بلوچستان تاحکم ثانی بند کردی گئی

    یونیورسٹی آف بلوچستان تاحکم ثانی بند کردی گئی

    Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲

    کوئٹہ میں واقع بلوچستان یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں سے یونیورسٹی بند کر دی گئی ہے اور بوائز ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

  • کراچی کی ایک فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے 29 خواتین اور بچے بے ہوش

    کراچی کی ایک فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے 29 خواتین اور بچے بے ہوش

    Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶

    کراچی فشریز کی ایک فیکٹری میں امونیا گیس کے اخراج سے 29 خواتین اور بچے بے ہوش ہوگئے ہیں جنہیں علاج کےلئے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

  • پاکستان میں واٹس ایپ کی بجائے ملکی ساختہ ایپ بیپ لانچ کرنے کا فیصلہ

    پاکستان میں واٹس ایپ کی بجائے ملکی ساختہ ایپ بیپ لانچ کرنے کا فیصلہ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰

    پاکستان کے وفاقی وزیر آئی ٹی اور ٹیلی کام سید امین الحق نے پاکستان کی پہلی کمیونیکشن ایپ بیپ پاکستان کے پائلٹ پروجیکٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایپ ایک سال کے بعد عوام کی پہنچ میں ہوگی۔

  • پاکستان کے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی طرف سے الیکشن میں تاخیر کا عندیہ

    پاکستان کے وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کی طرف سے الیکشن میں تاخیر کا عندیہ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳

    پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں ہونے والے انتخابات، تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔

  • ایران اور پاکستان کے درمیان ٹورازم، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق (ویڈیو)

    ایران اور پاکستان کے درمیان ٹورازم، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق (ویڈیو)

    Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹

    لاھور میں ایران پاکستان کے درمیان باہمی ٹورازم پروموٹ کرنے کے موضوع پر ہونے والی ایک تقریب میں دونوں ممالک نے سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

  • بلوچستان: بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق

    بلوچستان: بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق

    Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع کیچ میں بم کا دھماکا ہوا ہے۔

  • مذاکرات  کسی گروہ یا جتھے سے نہیں، صرف عبوری حکومت سے ہوں گے: پاکستانی آرمی چیف

    مذاکرات  کسی گروہ یا جتھے سے نہیں، صرف عبوری حکومت سے ہوں گے: پاکستانی آرمی چیف

    Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاور میں منعقدہ گرینڈ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • یمن کا سعودی عرب پر چار بڑے فوجی حملے؛ ریاض، آرامکو اور اہم تنصیبات نشانے پر

    یمن کا سعودی عرب پر چار بڑے فوجی حملے؛ ریاض، آرامکو اور اہم تنصیبات نشانے پر

    ۴۷ minutes ago
  • ایران کے انتباہ کے بعد امریکی وزیر خزانہ محفوظ مقام پر منتقل؛ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

  • عراقچی کی فرانس پر سخت تنقید؛ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہ ڈالیں

  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS