بلوچستان: بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳ Asia/Tehran
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع کیچ میں بم کا دھماکا ہوا ہے۔
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع کیچ میں سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا ہے جس میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بعض ذرائع کا کہنا ہے بلوچستان کے ضلع کیچ میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں گاڑی میں سوار 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولین شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تھے۔
ٹیگس